کشمیر صورتحال: بھارت میں‌دو صحافی جیل میں، میڈیا مالکان اور صحافیوں‌پر خصوصی سرمایہ کاری بھی جاری

5 اگست کے بعد ہندوستانی میڈیا کے خصوصی حوالہ سے مسئلہ کشمیر کی رپورٹنگ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار میں شرکاء نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا نے کشمیر کی صورتحال کو یکسر نظرانداز کردیا ہے۔ نیوز سروس ساؤتھ ایشین مزید پڑھیں

سرینگر میں‌کشمیر یونیورسٹی کی اقبال لائبریری کا کام ٹھپ، طلبہ کو شدید مشکلات

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں واقع کشمیر یونیوسٹی کی اقبال لائبری میں کام کاج ٹھپ ہونے کے باعث طلبا کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق اس معروف لائبریری سے مزید پڑھیں

نیشنل کانفرنس اور عوامی نیشنل کانفرنس کے رہنماؤں کو پریس کانفرنس سے روک دیا گیا

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں انتظامیہ نے نیشنل کانفرنس اور عوامی نیشنل کانفرنس کے رہنماؤں کو پریس کانفرنس کرنے کی اجازت نہیں دی۔ نیشنل کانفرنس کے سینئیر رہنما اکبر لون نے ساؤتھ ایشین وائر سے بات مزید پڑھیں

بھارتی زیر انتظام کشمیر: سرحدی علاقے کٹھوعہ میں بھارتی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں جموں کے علاقے کٹھوعہ میں بھروال سرحد کے قریب جمعرات کی شب بارڈر سکیورٹی فورسز نے ایک شخص کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ جس کی شناخت نہیں ہو سکی۔ خبر رساں ادارے ساؤتھ ایشین وائر مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: ریاستی اخبارات کی آمدن کا ریکارڈ طلب، مدیران نے میڈیا کو دبانے کی کوشش قرار دیدیا

بھارتی زیر انتظام جمو ں کشمیر میں انتظامیہ نے مقامی اخبارات کے مدیران سے گذشتہ تین برسوں کے انکم ٹیکس کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔ انتظامیہ نے مقامی اخبارات کے مدیران سے گذشتہ تین برسوں کے انکم ٹیکس کا ریکارڈ مزید پڑھیں

کشمیر پر 27 اکتوبر کو کراچی پریس کلب میں‌ سیمینار ہوگا، وسعت اللہ خان سمیت گیارہ صحافی و دانشور خطاب کرینگے

پیپلز نیشنل الائنس سندھ کے زیراہتمام کراچی پریس کلب کے کانفرنس ہال میں ستائیس اکتوبر کو سیمینارکا انعقاد کیا جا رہا ہے، مذکورہ سیمینار میں‌وسعت اللہ خان، مظہر عباس سمیت گیارہ سے زائد دانشور، صحافی اور سیاسی شخصیات خطاب کریں مزید پڑھیں

جموں کشمیر کے پنچائتی انتخابات میں‌بی جے پی کی تنہاء دوڑ، تمام ریاستی پارٹیوں کابائیکاٹ

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں مقامی پنچایتی انتخابات (بلاک ڈویلپمنٹ کونسل )میں بی جے پی کے 81 امیدوار، پینتھرزپارٹی کا ایک امیدوار جبکہ 217 آزاد امیدواروں نے جیت حاصل کی ہے۔ خبر رساں ادارے ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق مزید پڑھیں

لندن: 27 اکتوبر کو بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے کشمیریوں‌کے احتجاج پر پابندی عائد کر دی گئی

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے برطانیہ کے کشمیری مظاہرین پر 27 اکتوبر 2019 کو بھارتی ہائی کمیشن کے باہر جمع ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس روزبرطانیہ سے ہزاروں کشمیریوں نے بھارت کے خلاف ایک بڑے احتجاج کا اعلان کر مزید پڑھیں

کشمیر میں‌ پولیس کی تصدیق کے بغیر موبائل فون کنکشن جاری کرنے پرپابندی عائد کردی گئی

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں پولیس نے ٹیلی کام آپریٹرز سے کہا ہے کہ وہ پولیس کی تصدیق مکمل کیے بغیر صارفین کو کوئی نیا سم کارڈ جاری نہ کریں۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق پولیس نے تمام ٹیلی کام مزید پڑھیں

بھارتی فورسز میں‌خواتین کے جنسی استحصال کے خلاف احتجاجأ پیراملٹری فورس کی خاتون آفیسر مستعفی

بھارتی فورسز میں‌خواتین کو جنسی خواہشات پوری کرنے کےلئے بھرتی کرنے اور انکے جنسی استحصال کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پیرا ملٹری فورس کی ڈپٹی کمانڈنٹ کرونا جیت کور نے فورس سے استعفیٰ دے دیا ہے. بھارتی نشریاتی ادارے پی مزید پڑھیں