گلگت: کم عمر لڑکی کا مبینہ ریپ، ملزمان کی عدم گرفتاری پر والد کی خودکشی

گلگت میں کم عمر لڑکی کے ساتھ مبینہ ریپ کے ملزمان کی عدم گرفتاری سے دلبرداشتہ ہو کر لڑکی کے والد نے گلگت بلتستان اسمبلی کے سامنے خود کشی کرلی۔ متاثرہ لڑکی کے والد 50 سالہ نجیب اللہ نے گلگت مزید پڑھیں

سپورٹس کمپلیکس راولاکوٹ میں مسلح تصادم، خنجر لگنے سے نوجوان کی موت ہوگئی

پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے ضلع راولاکوٹ میں واقع خان اشرف خان سپورٹس کمپلیکس کے فٹ بال گراؤنڈ میں نوجوانوں‌کے مابین مسلح تصادم کے نتیجے میں‌خنجر لگنے سے ایک نوجوان ہلاک ہو گیا ہے. واقعہ ہفتہ کے روز شام سات مزید پڑھیں

اسلام آباد میں‌پولیس، رینجرز اور سکیورٹی اداروں‌کا مشترکہ آپریشن، آٹھ گرفتار، بھاری اسلحہ اور منشیات برآمد

ثاقب راٹھور اسلام آباد اسلام آباد پولیس، رینجرز اور سکیورٹی اداروں نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران آٹھ مشکوک افراد کو گرفتار کرتے ہوئے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی ہے، گرفتار اشخاص سے ایک ایس ایم جی گن، دو مزید پڑھیں

امریکی صدر کے بیان سے مسئلہ کشمیر کی بین الاقوامی حیثیت ثابت ہوگئی، ہمیں فائدہ اٹھانا چاہیے،چیئرمین کشمیر کمیٹی

ثاقب راٹھور اسلام آباد کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید امام فخر نے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ 72 سال سے مسئلہ کشمیر چلتا آ رہا ہے، بھارت کی جانب سے مسلسل بربریت جاری ہے، مزید پڑھیں

بھارتی کشمیرمیں ہنگامہ خیزی: دفعہ پینتیس اے کا خاتمہ یا ملک کو سزا دینے کی تیاری؟

دانش ارشاد ریاست جموں کشمیر میں اس وقت آئین کی دفعہ 35Aزیر بحث ہے اور ہندوستان کے آئین میں موجود کشمیر سے متعلق اس آرٹیکل کو ختم کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ 15 اگست مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر:‌امرناتھ یاتریوں اور سیاحوں کو فوری وادی کشمیر سے نکلنے کا سرکاری حکم نامہ

بھارتی زیر انتظام کشمیر کی سرکار نے جمعہ کو سیاحوں اور امرناتھ یاتریوں کے نام ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے صلاح دی کہ وہ وادی کشمیر سے” جتنا جلد ہوسکے نکل جائیں”۔ محکمہ داخلہ کے سیکریٹری کی طرف سے جاری ایڈوائزری مزید پڑھیں

انجمن تاجران تھوراڑ کے الیکشن پچیس ستمبرکو منعقد کرنے کا اعلان، سردار ایم شیر خان الیکشن کمشنر مقرر

پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ کے بازار تھوراڑ کی انجمن تاجران کے الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے، سردار ایم شیر خان چیف الیکشن کمشنر مقرر کر دیئے گئے ہیں جو پچیس ستمبر کو الیکشن کاانعقاد مزید پڑھیں

لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کونسل کے دو ارب پینتیس کروڑ پچاس لاکھ مالیتی بجٹ کی منظوری، ممبران اسمبلی کو چوبیس کروڑ ملیں گے

محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کی رابطہ کونسل کا وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،مالی سال 2019-20کیلئے 02ارب 35کروڑ 50لاکھ مالیت کے بجٹ کی منظوری دید ی گئی۔ اس مالی مزید پڑھیں