فہیم اکرم کے یوم شہادت اور این ایس ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر سوشلسٹ کشمیر کانفرنس

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام فہیم اکرم شہید کے یوم شہادت اور این ایس ایف کے 54ویں یوم تاسیس کے موقع پر راولاکوٹ کے نواحی علاقے بیڑیں پاچھیوٹ میں طلبہ حقوق ریلی اور سوشلسٹ کشمیر کانفرنس کا مزید پڑھیں

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا مرکزی کنونشن نومبر میں مظفرآباد کے مقام پر منعقد کیا جائیگا

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے مرکزی کنونشن کے انعقاد کا اعلان کردیا ہے۔معروف انقلابی رہنما، دانشور اور مارکسی استاد ڈاکٹر لال خان کے نام سے منسوب این ایس ایف کا مرکزی کنونشن نومبر کے آخری ہفتہ میں مظفرآباد کے مزید پڑھیں

پی ایس ایف پونچھ ڈویژن کی تنظیم سازی، حارث ہارون صدر منتخب کر لئے گئے

جموں کشمیر پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن(پی ایس ایف ) پونچھ ڈویژن کی تنظیم سازی مکمل کر لی گئی ہے۔ حارث ہارون پونچھ ڈویژن کے صدر اور خان جنید جنرل سیکرٹری نامزد کر دیئے گئے ہیں۔ چیئرمین پی ایس ایف جنید عارف مزید پڑھیں

کروٹ ڈیم: سستی بجلی،واٹر یوز چارجزاور ملازمت تو درکنار، ڈیم کا نام اور سوئچ یارڈبھی نہ ملا

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی مشرقی سرحد کو پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر سے الگ کرنے والے دریائے جہلم پربننے والے کروٹ ہولاڑ ڈیم سے پیدا ہونیوالی بجلی سے صوبہ پنجاب کو تو ایک روپیہ فی یونٹ تک بجلی فراہم مزید پڑھیں

راولاکوٹ: کرونا سے دوسری موت، دریک میں‌حفاظتی تدابیر کے تحت آخری رسومات ادا کی گئیں

پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ کے صدر مقام راولاکوٹ میں‌کورونا وائرس کی وجہ سے دوسری موت واقع ہوئی ہے. دریک کے رہائشی 81 سالہ راجہ محمد بیگ چند روز قبل کورونا وائرس کا شکار ہوئے اور وہ شیخ مزید پڑھیں

نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام راولاکوٹ، چورا گلی، کتھیاڑہ میں تقاریب‌

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن اور آر ایس ایف کے اشتراک سے راولاکوٹ کے نواحی علاقہ پڑاٹ میں ایک پر فضا مقام پر شام 5:00 بجے ”موجودہ عالمی صورتحال اور مستقبل“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار مزید پڑھیں

فلور ملز مالکان و محکمہ کی ملی بھگت:‌پونچھ ڈویژن میں‌سرکاری آٹے کا بحران، قیمتوں‌میں‌اضافہ ہوگیا

فلور ملز مالکان اور محکمہ خوراک کی مبینہ ملی بھگت کی وجہ سے پونچھ ڈویژن میں‌سرکاری آتے کا بحران پیداہو گیا ہے. کورونا وائرس ہیلتھ ایمرجنسی کے سلسلہ میں‌لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب اور دیہاڑی دار افراد شدید مشکلات مزید پڑھیں

شہرمیں صفائی اور ٹریفک کے ناقص انتظامات کیخلاف تاجروں نے ٹیکسز بائیکاٹ کا اعلان کردیا

انجمن تاجران راولاکوٹ نے شہر میں بے ہنگم ریڑھیوں، تھڑوں اور ٹریفک کے بے ہنگم رش کا تدارک نہ کرنے کی صورت بائیس مارچ سے ٹیکسز کا مکمل بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر مزید پڑھیں

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام مقبول بٹ شہید اور شہدائے چکوٹھی کے یوم شہادت کی دس سے زائدتقریبات

راولاکوٹ: جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام مقبول بٹ شہید او ر شہدائے چکوٹھی کے یوم شہادت کے سلسلہ میں راولاکوٹ میں احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا، احتجاجی ریلی کی قیادت سابق سینئر نائب صدر خلیل بابر مزید پڑھیں

مقبول بٹ شہید کا یوم شہادت: سامراجی پالیسیوں، مہنگائی، بیروزگاری اور قومی و طبقاتی غلامی کےخلاف احتجاج کا اعلان

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے شہید کشمیر مقبول بٹ شہید اور شہدائے چکوٹھی کے یوم شہادت کے موقع پر کشمیر بھر اور بیرون ریاست مختلف مقامات پر بھرپور پروگرامات ، احتجاجی ریلیاں اور جلسے جلوس منعقد کرنے کا اعلان مزید پڑھیں