کھائی گلہ: مبینہ روحانی شخصیت پر مسجد بند کروانے سمیت دیگرالزامات، اہل علاقہ کا احتجاج

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی تحصیل راولاکوٹ کے نواحی علاقہ دوتھان میں ایک مبینہ روحانی شخصیت پر بذریعہ پولیس مخالف فرقے کی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی رکوانے اور علاقے کےلئے آنے والے حکومتی فنڈز آستانے کےلئے استعمال مزید پڑھیں

نوجوان سپرد خاک: ریسکیو ادارے تماشہ دیکھتے رہے،مقامی نوجوان تیراک کام آئے

راولاکوٹ کے نواحی علاقے متیالمیرہ کے ایک قدرتی تالاب میں‌تیرتے ہوئے ڈوب کر ہلاک ہونے والا نوجوان کوئیاں کھائی گلہ میں‌سپرد خاک کر دیا گیا ہے. زریاب ریاض‌نامی نوجوان جمعہ کے روز راولاکوٹ کے نواحی علاقے متیالمیرہ میں‌ایک قدرتی تالاب مزید پڑھیں

کھائی گلہ: دن دیہاڑے دکان کے تالے توڑ کر سونا چوری کرنیکی واردات، اصل ملزم گرفتار نہ ہوسکے، تاجر سراپا احتجاج

کھائی گلہ میں دن دیہاڑے چوری کی واردات اور چوروں کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کا سونے لوٹنے کی واردات کے خلاف تاجران سراپا احتجاج ہیں۔ واردات میں ملوث ملزمان کو دس ایام کے اندر گرفتار نہ کئے جانے مزید پڑھیں

بھارتی آئین کی دفعہ370کی منسوخی و کشمیر کی دو حصوں میں تقسیم کے خلاف کھائی گلہ میں احتجاجی ریلی و جلسہ

بھارت کی جانب سے اپنے زیر انتظام جموں کشمیرکی آئینی حیثیت میں تبدیلیوں اوردو حصوں میں تقسیم کرتے ہوئے بھارتی مرکز کے ساتھ منسلک کرتے ہوئے نیم خودمختارانہ حیثیت و سٹیٹ سبجیکٹ کے خاتمے کے خلاف کھائی گلہ میں احتجاجی مزید پڑھیں