آن لائن تعلیم کے نام پر مجبوریوں کا بیوپار

اشتراکی سماج ہی انسان کو بنیادی ضروریات زندگی بلا تخصیص مفت فراہم کر سکتا ہے جہاں پیداوار کا مقصد منافع اور شرح منافع کے بجائے انسانی ضروریات کی تکمیل ہوتا ہے اور تعلیم اور علاج کے کاروبار کو جرم قرار دے کر ہر شخص کو مفت تعلیم اور علاج کی جاتی ہیں ہر شہری کو روزگار کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے. جہاں محض تجارتی آزادی نہیں بلکہ حقیقی انسانی آزادی ہو گی. جہاں انسانوں کے مابین مفادات پر مبنی خود غرضانہ تجارتی تعلقات کے بجائے خلوص اور محبت کے رشتے قائم ہوں گے تب ہی انسان حقیقی معنوں میں انسان ہو گا.

طلبہ ایکشن کمیٹی کا دھرنا جاری:جو سروس دی ہی نہیں گئی اس کی قیمت وصول کرنا نا انصافی ہے

پاکستانی زیر انتظام کشمیر کی جامعات کے طلبہ نے اضافی فیسوں کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کر رکھی ہے۔ مختلف جامعات میں اس سلسلہ میں احتجاجی کیمپ اور ریلیاں اورجلسے جلوس منعقد کئے جا رہے ہیں۔ راولاکوٹ شہر میں گزشتہ مزید پڑھیں

وفاق کا تعلیمی ادارے کھولنے پر غور، پاکستانی کشمیر میں‌فیسوں‌کیخلاف حکم امتناعی

پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت کورونا وائرس سے بچاؤ کے ایس او پیز کے تحت اسکول کھولنے کے معاملے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ جبکہ دوسری جانب پاکستانی زیر انتظام جموں مزید پڑھیں

بورڈ نے بغیر امتحان پاس کر دیا، نجی سکولوں کی رزلٹ روکنے کی کوشش

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلئے نافذ کردہ ہیلتھ ایمرجنسی نے دنیا بھر میں‌انسانوں‌کو معاشی، سماجی اور سیاسی بنیادوں‌پر متاثر کررکھا ہے، لیکن پاکستان اور اسکے زیر انتظام علاقوں کی پسماندگی نے ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد زیادہ مزید پڑھیں

طلبہ کے بغیر نجی تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت، طلبہ و والدین بدستور آزمائش میں مبتلا

پاکستان کے زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌قائم نجی تعلیمی اداروں‌کو کورونا ہیلتھ ایمرجنسی کے دوران طویل مدت کےلئے بند کیا گیا ہے لیکن تعلیمی اداروں‌ کو فیسیں‌وصول کرنے میں‌دشواری کے پیش نظر حکومت نے ذمہ داران کی اداروں‌میں‌حاضری اور ادارے کھولنے مزید پڑھیں