جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا مرکزی کنونشن نومبر میں مظفرآباد کے مقام پر منعقد کیا جائیگا

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے مرکزی کنونشن کے انعقاد کا اعلان کردیا ہے۔معروف انقلابی رہنما، دانشور اور مارکسی استاد ڈاکٹر لال خان کے نام سے منسوب این ایس ایف کا مرکزی کنونشن نومبر کے آخری ہفتہ میں مظفرآباد کے مزید پڑھیں

علی سوجل: این ایس ایف کے زیر اہتمام طلبہ حقوق ریلی اور سوشلسٹ یوتھ کانفرنس کا انعقاد

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام علی سوجل میں منعقدہ سوشلسٹ یوتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ مسئلہ جموں کشمیر مختلف قومیتوں اور ثقافتوں کا مسئلہ ہے جو اپنی اصل میں ایک بین الاقوامی مزید پڑھیں

آن لائن تعلیم کے نام پر مجبوریوں کا بیوپار

اشتراکی سماج ہی انسان کو بنیادی ضروریات زندگی بلا تخصیص مفت فراہم کر سکتا ہے جہاں پیداوار کا مقصد منافع اور شرح منافع کے بجائے انسانی ضروریات کی تکمیل ہوتا ہے اور تعلیم اور علاج کے کاروبار کو جرم قرار دے کر ہر شخص کو مفت تعلیم اور علاج کی جاتی ہیں ہر شہری کو روزگار کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے. جہاں محض تجارتی آزادی نہیں بلکہ حقیقی انسانی آزادی ہو گی. جہاں انسانوں کے مابین مفادات پر مبنی خود غرضانہ تجارتی تعلقات کے بجائے خلوص اور محبت کے رشتے قائم ہوں گے تب ہی انسان حقیقی معنوں میں انسان ہو گا.

طلبہ ایکشن کمیٹی کا دھرنا جاری:جو سروس دی ہی نہیں گئی اس کی قیمت وصول کرنا نا انصافی ہے

پاکستانی زیر انتظام کشمیر کی جامعات کے طلبہ نے اضافی فیسوں کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کر رکھی ہے۔ مختلف جامعات میں اس سلسلہ میں احتجاجی کیمپ اور ریلیاں اورجلسے جلوس منعقد کئے جا رہے ہیں۔ راولاکوٹ شہر میں گزشتہ مزید پڑھیں

پی ایس ایف پونچھ کی تنظیم سازی: حسیب خلیل صدر، خواجہ حسام علی جنرل سیکرٹری نامزد

جموں کشمیر پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن (پی ایس ایف) ضلع پونچھ کے عہدیداران کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ حسیب خلیل پی ایس ایف ضلع پونچھ کے نئے صدراور خواجہ حسام علی جنرل سیکرٹری نامزد ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

طلبہ کے بغیر نجی تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت، طلبہ و والدین بدستور آزمائش میں مبتلا

پاکستان کے زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌قائم نجی تعلیمی اداروں‌کو کورونا ہیلتھ ایمرجنسی کے دوران طویل مدت کےلئے بند کیا گیا ہے لیکن تعلیمی اداروں‌ کو فیسیں‌وصول کرنے میں‌دشواری کے پیش نظر حکومت نے ذمہ داران کی اداروں‌میں‌حاضری اور ادارے کھولنے مزید پڑھیں

اسلام آباد کے رہائشی علاقوں میں‌ رہائش پذیرطلبہ کے خلاف آپریشن، کمرشل علاقوں میں‌رہنے یا تعلیم چھوڑنے کی ہدایت

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے رہائشی علاقوں‌میں طلبہ کے رہائش اختیار کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے. طلبہ کو زبردستی مکانات سے بے دخل کئے جانے پر طلبہ نے احتجاج کیا ہے. طلبہ کا کہنا ہے مزید پڑھیں