پونچھ میں‌تین روزہ آپریشن: 13 عسکریت پسند مارے گئے، تعلق جیش محمد سےہے، بھارتی میڈیا

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌بھارتی فوج نے پیر کے روز مینڈھر پونچھ خطے میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ 13 مبینہ عسکریت پسندوں‌کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ خبر رساں ادارے ساوتھ ایشین وائر کے مطابق فوج کے مزید پڑھیں

کولگام: جھڑپ میں‌دو عسکریت پسند ہلاکت کے بعدہنگامے پھوٹ پڑے

بھارتی زیرانتظام جموں کشمیر میں جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے وان پورہ میں بھارتی سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان آپریشن کے دوران ایک جھڑپ میں حزب المجاہدین سے تعلق رکھنے والے دو عسکریت پسند مارے گئے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر:‌حزب کمانڈر کی ہلاکت کیخلاف پرتشدد مظاہرے،مزید ایک جان چلی گئی

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ میں گزشتہ روز حزب المجاہدین کے چیف آپریشنز کمانڈر ریاض نائکو کی ہلاکت کے بعد ہونے والے پرتشدد مظاہروں‌میں‌مزید ایک جان چلی گئی ہے۔ جمعرات کی صبح مقامی لوگوں نے مظاہروں مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر:‌حزب کمانڈر کی گرفتاری کیلئے بڑاسرچ آپریشن، دس روز میں 25 ہلاکتیں

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں پلوامہ ضلع میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب ایک آپریشن کے دوران کھریو پانپور کے شارشالی علاقے میں فوج اور حریت پسندوں کے درمیان فائرنگ میں ایک نوجوان کو ہلاک کردیا گیاہے۔ خبر مزید پڑھیں