پی این اے کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے سیکرٹری مالیات نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

کشمیری قوم پرست اور ترقی پسند تنظیموں کے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے سیکرٹری مالیات سجاد افضل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ اپنا استعفیٰ انہوں نے جمعرات کی شب چیئرمین کوآرڈی نیشن کمیٹی پیپلز مزید پڑھیں

پیپلز نیشنل الائنس کا پاکستانی زیر انتظام کشمیر و گلگت بلتستان کی تمام جماعتوں پر مشتمل کانفرنس منعقد کرنیکا اعلان

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌قائم قوم پرست و ترقی پسند تنظیموں‌کے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس نے پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر اور گلگت بلتستان کی تمام سیاسی جماعتوں‌پر مشتمل آل پارٹیز کانفرنس منعقد کا اعلان کیا ہے. یہ اجلاس دو دسمبر مزید پڑھیں

پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام 6نومبر کو ریاست گیر بھارت مخالف ریلیاں منعقد کی جائیں گی

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیرمیں‌قوم پرست و ترقی پسند تنظیموں‌کے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام چھ نومبر کو ریاست گیر بھارت مخالف احتجاجی ریلیاں‌اور جلسے جلوس منعقد کی جا رہی ہیں. یہ احتجاجی پروگرامات چھ نومبر1947ء کو جموں‌میں‌فرقہ وارانہ مزید پڑھیں

پی این اے نے جوڈیشل انکوائری اور ایف آئی آر نہ ہونے کی صورت اقوام متحدہ سے رابطہ کرنے کا اعلان کردیا

پیپلز نیشنل الائنس نے پرامن مظاہرین پر تشدد اور قتل کے زمہ داران کے خلاف جوڈیشل انکوائری اورایف آئی آر درج نہ ہونے کی صورت میں اقوام متحدہ سے رابطہ کرنے کا اعلان کر دیا. حکومت اگر شفاف انکوائری سے مزید پڑھیں

پولیس حکام نے پی این اے مظاہرین پر لاٹھی چارج کو معمولی قرار دیدیا

پولیس ترجمان نے کہا ہے کہ پی این اے کے مظاہرین کو معمولی لاٹھی چارج کے ذریعے منتشر کیا گیا. قاضی محمد اسلم احتجاج میں‌شامل نہ تھا بلکہ پہلے سے ہسپتال میں‌داخل تھا جس کی طبعی موت واقع ہوئی ہے، مزید پڑھیں

پیپلز نیشنل الائنس کے قافلے مظفرآباد پہنچ گئے، یونیورسٹی گراؤنڈ میں‌انقلابی ترانوں کی گونج

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کی ترقی پسند و قوم پرست تنظیموں‌کے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس کی کال پر اسمبلی سیکرٹریٹ مظفرآباد کی طرف احتجاج مارچ کے انعقاد کےلئے تمام اضلاع سے کارکنان کے قافلے دارالحکومت مظفرآباد پہنچ گئے ہیں. ہزاروں مزید پڑھیں

پی این اے کے اسمبلی کی طرف احتجاجی مارچ کی تیاریاں عروج پر، خواتین چندہ مہم میں پیش پیش، گلگت بلتستان سے حمایت کا اعلان

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں قائم قوم پرست و ترقی پسند سیاسی جماعتوں اور طلبہ تنظیموں کے اتحاد جموں کشمیر پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام دارالحکومت مظفرآباد کی جانب مارچ کا آغاز اکیس اکتوبر کو ہوگا۔ تمام قافلے مزید پڑھیں

پی این اے کا اسمبلی کی طرف احتجاجی مارچ، حکومت پر امن انعقاد پر مکمل تعاون کریگی

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے حکومتی وفد نے چیئرمین پیپلز نیشنل الائنس سے ملاقات کرتے ہوئے اکیس، بائیس اکتوبر کو مظفرآباد اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب پر امن احتجاجی مارچ کے انعقاد میں بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے. وزراء حکومت مزید پڑھیں

پیپلز نیشنل الائنس بائیس اکتوبر کو مظفرآباد اسمبلی کی طرف پر امن احتجاجی مارچ کریگا

حال ہی میں‌پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں‌قائم ہونے والے ترقی پسند و قوم پرست تنظیموں‌کے الائنس کی کوآرڈینیشن کمیٹی نے اکیس اور بائیس اکتوبر کے احتجاج کی کال کے حوالے سے شیڈول فائنل کر دیا ہے. بدھ کی شب مزید پڑھیں