میری دنیا اندھیر ہو گئی: پیلٹ متاثرہ نوجوان ڈراؤنے خوابون کی کیفیت سے دوچار، زندگیوں‌پر رپورٹ جاری

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں لاپتہ افراد اور ان کے لواحقین کے حقوق کی تنظیم ایسوسی ایشن آف پیرنٹز آف ڈس اییرڈ پرسنز (اے پی ڈی پی ) کی جانب سے بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں چھروں کے مزید پڑھیں

اسیر کشمیری رہنمائوں کی رہائی کےلئے حلف ناموں پر جبری دستخط کروانے کا سلسلہ شروع

بھارتی حکومت نے کشمیر میں‌گرفتار رہنماؤں‌کی مشروط رہائی کےلئے حلف نامہ تیار کر لیا ہے جس پر جبری طور پر دستخط کروانے کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے. انسانی حقوق کی تنظیمیں مذکورہ حلف نامے پر دستخط کروانے کے مزید پڑھیں

جموں کشمیر چھوڑ دو تحریک: بقاء کی جنگ ہر مظلوم کو لڑنی ہوگی

تحریر: التمش تصدق ایڈیٹر عزم جے کے این ایس ایف پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیرکی آزادی پسند اور ترقی پسند طلبہ تنظیموں اور عوامی پارٹیوں کا استحصالی نظام کی پیداوار سامراجی قوتوں کے خلاف عوامی قومی اتحاد(پیپلز نیشنل الائنس) کا مزید پڑھیں

تیس سال پہلے بیٹا فوجی اٹھا لے گئے، نہ کبھی ہمت ہاری نہ ہاروں گی، لڑوں گی، پروینہ آہنگر

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے 100 ویمن سیزن میں اس برس کشمیر سے تعلق رکھنے والی انسانی حقوق کی کارکن پروینا آہنگر کا نام بھی شامل ہے۔ 100 ویمن سیزن کے آغاز کے موقع پر بی بی سی مزید پڑھیں

نیزہ پیر سیکٹر پر فائرنگ کا تبادلہ، بچی سمیت تین کی موت، تین زخمی

پاک بھارت فوجوں‌کے مابین کنٹرول لائن کے نیزہ پیر سیکٹر پر فائرنگ کے تبادلہ کے باعث ایک بچی سمیت تین افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں. تاہم بھارتی زیر انتظام کشمیر میں‌ہونے والے نقصانات کی اطلاع نہیں‌مل سکی. پاکستانی مزید پڑھیں

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌سیاحوں‌کو داخلے کی اجازت، پریس کونسل پر پابندی برقرار

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک کے 2 اگست کو آرٹیکل370 کے اہتماموں کو ختم کرنے سے پہلے سیاحوں کوریاست چھوڑنے کےلئے جاری کی گئی ایڈوائزری خارج کرنے کی ہدایت کے دو دن بعد جموں کشمیر حکومت مزید پڑھیں

دفعہ 370 اور پینتیس اے علیحدگی پسندوں‌کو فائدہ دیتی تھی: بھارتی سرکار کا نیا پروپیگنڈہ شروع

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیرکی انتظامیہ نے دفعہ 370 اور 35اے کو علیحدگی پسندوں کے مفادات کا محافظ قرار دیدیا ہے، انتظامیہ نے ایک اشتہار کے ذریعے دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے کو ختم کرنے کا نیا جواز پیش کیا مزید پڑھیں

جموں‌کشمیر: لاک ڈاؤن جاری، سیاحت سے پابندیاں‌ختم، سرکاری اشتہارات میں‌لوگوں‌سے زندگی بحال کرنے کی اپیل

بھارتی زیر اتنظام جموں‌کشمیر میں‌معمولات زندگی جمعہ کو لگاتار 68ویں دن بھی متاثر رہے۔ اہم بازار بند رہے اور سرکاری گاڑیاں سڑکوں سے غائب رہیں۔بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر کی انتظامیہ نے مقامی اخباروں میں پورے صفحے کااشتہار جاری کر مزید پڑھیں

#فریڈم_مارچ: دھرنا چھٹے روز بھی جاری رہا، چکوٹھی کی آبادی محصور، 12اکتوبر کو حتمی اعلان ہوگا

کشمیری قوم پرست تنظیم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (یاسین ملک گروپ) کی کال پر فریڈم مارچ کوآٹھ روز مکمل ہو چکے ہیں، جبکہ شرکاء فریڈم مارچ چھ روز سے چناری اور چکوٹھی کے درمیان شاہراہ سرینگرپر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں، مزید پڑھیں

چین کا جموں‌کشمیر میں یکطرفہ تبدیلیوں‌کا مخالف موقف، بھارت کا سخت رد عمل

پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے حالیہ چینی دورے کے دوران چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں کہا گیا تھا کہ چین ایسے یک طرفہ اقدامات کی مخالفت کرتا ہے، مزید پڑھیں