پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر کی حکومت نے انتظامی سروسز سے متعلق جاریہ نوٹیفکیشن میںترمیم کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے. چند روز قبل جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میںانتظامی سروسزگروپ، جسے قبل ازیں آزاد جموں و کشمیر مینجمنٹ گروپ مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر کی حکومت نے انتظامی سروسز سے متعلق جاریہ نوٹیفکیشن میںترمیم کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے. چند روز قبل جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میںانتظامی سروسزگروپ، جسے قبل ازیں آزاد جموں و کشمیر مینجمنٹ گروپ مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر کے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدرنے ایک بار پھر پاکستانی حکومت سے ”آزاد حکومت” کا کردار متعین کر کے کشمیریوںکو بین الاقوامی فورم پر اپنا مقدمہ پیش کرنے کا موقع دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے. مزید پڑھیں
گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ اور گورنر کی درخواست پر پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے جموںکشمیرکی سرکاری جامعات میں گلگت بلتستان کے طلبا و طالبات کے لئے مختص نشستوں میں دوگنا اضافہ کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں
محکمہ برقیات راولاکوٹ سرکل سے بجلی کی تاروں کے ڈرم چوری کرنے کے الزام میںمعطل ہونے والا سترہویںگریڈ کا افسر صادق علی کھوکھر حویلی کا رہائشی ہے. جبکہ ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ تاروںکے نو ڈرم (ایل ٹی مزید پڑھیں
تحریر : التمش تصدق (ایڈیٹر عزم این ایس ایف) اس وقت بھارتی زیرانتظام جموں کشمیر ظلم کی انتہا ہے لیکن پاکستانی زیرانتظام جموں کشمیر اور گلگت بلتستان میں حالات اس سے زیادہ مختلف نہیں ہیں. پاکستانی زیرانتظام جمو کشمیر میں مزید پڑھیں
پاک بھارت فوجوںکے مابین کنٹرول لائن کے نیزہ پیر سیکٹر پر فائرنگ کے تبادلہ کے باعث ایک بچی سمیت تین افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں. تاہم بھارتی زیر انتظام کشمیر میںہونے والے نقصانات کی اطلاع نہیںمل سکی. پاکستانی مزید پڑھیں
آزاد پتن روڈ کی بندش کے باعث پونچھ ڈویژن میں مسافروں اور اشیائے صرف کے ساتھ ساتھ اخبارات بھی نہیںپہنچ سکے. پونچھ ڈویژن کو راولپنڈی اسلام آباد سے ملانے والی شاہراہ چینی کمپنی کے مزدوروںنے بطور احتجاج دو جگہوںسے بند مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی حکومت نے ملازم تنظیموں کو قائدین کو ملازمتوں سے جبری ریٹائر کرنے کے منصوبے پر باضابطہ عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔ ریاستی ملازمین کی ایک بڑی تنظیم ایپکا کے مرکز اور ضلع میں مزید پڑھیں
جموں کشمیر کو تقسیم کرنے والی کنٹرول لائن کے نیلم اور پونچھ سیکٹرز پرپاک بھارت افواج کے مابین فائرنگ کے تبادلہ کے باعث پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی حدود میں ایک بچہ ہلاک ہو گیا ہے جبکہ بچوں سمیت مزید پڑھیں
کشمیری قوم پرست تنظیم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے یاسین ملک گروپ کے زیر اہتمام بھمبر تا سرینگر ”فریڈم مارچ“ کے شرکاء چکوٹھی کنٹرول لائن سے چند کلومیٹر قبل انتظامیہ اور پولیس نے رکاوٹیں کھڑی کر کے روک دیئے ہیں۔ مزید پڑھیں