نیا نقشہ آئین پاکستان سے متصادم، کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کشمیریوں‌نے کرنا ہے، برٹش کشمیری فورم

برطانیہ میں‌موجود پاکستان نواز اور قوم پرست تنظیموں کے مشترکہ فورم برٹیش کشمیری فورم کے رہنماؤں‌نے مشترکہ بیان میں‌کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی طرف سے جموں کشمیر کا شائع کردہ نقشہ اقوام متحدہ کے چارٹر، قراردادوں اور آئیں پاکستان مزید پڑھیں

نظریاتی زوال پذیری، تنگ نظری اور موقع پرستی کا الزام، پی این اے کی کوآرڈی نیشن کمیٹی سے فنڈز کے آڈٹ اور استعفیٰ کا مطالبہ

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی قیادت نے ایک ویڈیو کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ترقی پسند اور قوم پرست تنظیموں کے اتحادپیپلز نیشنل الائنس کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کی قیادت نظریاتی زوال پذیری، تنگ نظری اور موقع پرستی مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: شوپیاں‌میں چار مبینہ عسکریت پسند مارے گئے، فورسز آپریشن جاری

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بدھ کوعلی الصبح آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپ میں4مبینہ کشمیری عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔جبکہ آپریشن ابھی جاری ہے۔ خبر رساں ادارے ساوتھ مزید پڑھیں

گلف ممالک میں‌پھنسے بیروزگار کشمیری تارکین وطن گھرلوٹنے کیلئے حکومتی توجہ کے منتظر

کورونا وائرس کی وباء نے جہاں‌دنیا کے مختلف ممالک میں‌اپنا اثر چھوڑا ہے، وہیں‌کشمیری تارکین وطن کےلئے یہ الگ نوعیت کی مشکلات کا سبب بن چکی ہے.معمول کے حالات میں‌پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کی معیشت کو چلانے والے یہ تارکین مزید پڑھیں

گیارہ فروری کو بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے بھرپور قوت کا مظاہرہ کرینگے، خواجہ حسن محمود و دیگر

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق مرکزی صدر و مرکزی رہنما نیشنل عوامی پارٹی خواجہ حسن محمود، سردار الطاف اور مشتاق احمد نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ مقبول بٹ شہید اور شہدائے چکوٹھی کے یوم شہادت کے مزید پڑھیں

لندن: 27 اکتوبر کو بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے کشمیریوں‌کے احتجاج پر پابندی عائد کر دی گئی

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے برطانیہ کے کشمیری مظاہرین پر 27 اکتوبر 2019 کو بھارتی ہائی کمیشن کے باہر جمع ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس روزبرطانیہ سے ہزاروں کشمیریوں نے بھارت کے خلاف ایک بڑے احتجاج کا اعلان کر مزید پڑھیں

لندن: بھارتی ہائی کمیشن کے باہر ہزاروں کشمیریوں‌کا احتجاج، وزیراعظم و دیگرکو خطاب سے روک دیا گیا

تنویر اعظم (نامہ نگار روزنامہ مجادلہ) لندن میں ایک مرتبہ پھر ہزاروں مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور لاک ڈاؤن کے خلاف بھارتی ہائی کمیشن کے باہر مظاہرہ کیا اور احتجاجاً انڈوں اور ٹماٹروں کی بوچھاڑ مزید پڑھیں