نظریاتی زوال پذیری، تنگ نظری اور موقع پرستی کا الزام، پی این اے کی کوآرڈی نیشن کمیٹی سے فنڈز کے آڈٹ اور استعفیٰ کا مطالبہ

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی قیادت نے ایک ویڈیو کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ترقی پسند اور قوم پرست تنظیموں کے اتحادپیپلز نیشنل الائنس کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کی قیادت نظریاتی زوال پذیری، تنگ نظری اور موقع پرستی مزید پڑھیں

پی این اے کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے سیکرٹری مالیات نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

کشمیری قوم پرست اور ترقی پسند تنظیموں کے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے سیکرٹری مالیات سجاد افضل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ اپنا استعفیٰ انہوں نے جمعرات کی شب چیئرمین کوآرڈی نیشن کمیٹی پیپلز مزید پڑھیں

پی این اے کے زیر اہتمام ریلی و جلسہ: جھوٹی انا کے بتوں کو پاش پاش نہ کیا تونسلوں کے مجرم ہونگے، مقررین

پیپلز نیشنل الائنس کے زیراہتمام شہید کشمیر محمدمقبول بٹ کا36واں یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ، راولاکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ مقبول بٹ شہید کی جدوجہد ہم سے تقاضا کرتی مزید پڑھیں

02 دسمبر کو میرپور میں‌پی این اے کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس ہوگی،لیاقت حیات

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں‌قائم قوم پرست و ترقی پسند تنظیموں کے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس ( PNA) کے سیکرٹری جنرل سردار لیاقت حیات نے پریس کلب کھائی گلہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2دسمبر 2019ءکو مزید پڑھیں

پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام 6نومبر کو ریاست گیر بھارت مخالف ریلیاں منعقد کی جائیں گی

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیرمیں‌قوم پرست و ترقی پسند تنظیموں‌کے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام چھ نومبر کو ریاست گیر بھارت مخالف احتجاجی ریلیاں‌اور جلسے جلوس منعقد کی جا رہی ہیں. یہ احتجاجی پروگرامات چھ نومبر1947ء کو جموں‌میں‌فرقہ وارانہ مزید پڑھیں

پی این اے نے جوڈیشل انکوائری اور ایف آئی آر نہ ہونے کی صورت اقوام متحدہ سے رابطہ کرنے کا اعلان کردیا

پیپلز نیشنل الائنس نے پرامن مظاہرین پر تشدد اور قتل کے زمہ داران کے خلاف جوڈیشل انکوائری اورایف آئی آر درج نہ ہونے کی صورت میں اقوام متحدہ سے رابطہ کرنے کا اعلان کر دیا. حکومت اگر شفاف انکوائری سے مزید پڑھیں

پرامن احتجاج پر ریاستی جبر: پاکستانی جموں کشمیر میں آزادی کی مانگ ایک جرم

تحریر : التمش تصدق (ایڈیٹر عزم این ایس ایف) اس وقت بھارتی زیرانتظام جموں کشمیر ظلم کی انتہا ہے لیکن پاکستانی زیرانتظام جموں کشمیر اور گلگت بلتستان میں حالات اس سے زیادہ مختلف نہیں ہیں. پاکستانی زیرانتظام جمو کشمیر میں مزید پڑھیں

پولیس حکام نے پی این اے مظاہرین پر لاٹھی چارج کو معمولی قرار دیدیا

پولیس ترجمان نے کہا ہے کہ پی این اے کے مظاہرین کو معمولی لاٹھی چارج کے ذریعے منتشر کیا گیا. قاضی محمد اسلم احتجاج میں‌شامل نہ تھا بلکہ پہلے سے ہسپتال میں‌داخل تھا جس کی طبعی موت واقع ہوئی ہے، مزید پڑھیں

سردار صغیر اور مجھے خصوصی ٹارگٹ کرنے کا حکومتی ذمہ داران نے انکشاف کیا، راجہ ذوالفقار

پاکستانی زیرانتظام جموں‌کشمیر میں قوم پرست و ترقی پسند تنظیموں‌کے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس کے چیئرمین راجہ ذوالفقار احمد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت کے سینئر ذمہ داران نے انہیں‌یہ بتایا ہے کہ چیئرمین لبریشن فرنٹ سردار محمد صغیر مزید پڑھیں

مظفرآباد: پی این اے کا اسمبلی کی طرف عوامی احتجاجی مارچ یونیورسٹی گراؤنڈ کے باہر روک دیا گیا

پیپلز نیشنل الائنس کی کال پر اسمبلی سیکرٹریٹ مظفرآباد کی طرف قوم پرست و ترقی پسند جماعتوں‌کے عوامی احتجاجی مارچ کے شرکاء کو مظفرآباد انتظامیہ نے پولیس کی بھاری نفری لگا کر یونیورسٹی گراؤنڈکے سامنے روک دیا ہے. مارچ میں‌سیکڑوں مزید پڑھیں