پاکستانی کشمیر: محکمہ برقیات کو تبدیل کرنے کامنصوبہ،بجلی فی یونٹ5.79روپے میں ملے گی

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں بجلی کی تقسیم کار کے فرائض سرانجام دینے والے ”محکمہ برقیات“ کو پاکستان میں بجلی کی تقسیم کرنیوالی کمپنیوں کی طرزپر بجلی کی تقسیم کار کمپنی بنانے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر: برقیات کالاکھوں‌کا سامان چوری کا الزام ثابت ہونے پر معمولی سزائیں

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے محکمہ برقیات کےلاکھوں‌روپے مالیت کے کنڈکٹر چوری کرنے کا الزام ثابت ہونے پر مہتمم اوپریشن ڈویژن سمیت تین ملازمین کو معمولی سزائیں سنائی گئی ہیں. محکمہ برقیات کے سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حسب مزید پڑھیں

چوری کے الزام میں‌معطل شدہ صادق علی کھوکھر کوٹھیوں، پلاٹوں اور گاڑیوں کا مالک

محکمہ برقیات راولاکوٹ سرکل سے بجلی کی تاروں کے ڈرم چوری کرنے کے الزام میں‌معطل ہونے والا سترہویں‌گریڈ کا افسر صادق علی کھوکھر حویلی کا رہائشی ہے. جبکہ ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ تاروں‌کے نو ڈرم (ایل ٹی مزید پڑھیں

محکمہ برقیات راولاکوٹ سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرتے ہوئے گرفتار ہونے والے افسر و اہلکار معطل، دو رکنی انکوائری کمیٹی قائم

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے محکمہ برقیات راولاکوٹ سرکل سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے فروخت کرنے کی کوشش میں پکڑے جانے والے سترہویں گریڈ کے افسر اور جونیئر کلرک کو ملازمت سے فوری معطل کرتے مزید پڑھیں

ایپکا چیئرمین سردار امتیاز کو بھی جبری ریٹائر کرنیکا حکم جاری، نجکاری کی راہ ہموار ہو رہی ہے، ملازمین کا الزام

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی حکومت نے ملازم تنظیموں کو قائدین کو ملازمتوں سے جبری ریٹائر کرنے کے منصوبے پر باضابطہ عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔ ریاستی ملازمین کی ایک بڑی تنظیم ایپکا کے مرکز اور ضلع میں مزید پڑھیں

ملازم رہنما اعجاز شاہسوار کو جبری ریٹائر کرنے کا حکم جاری، ناظم برقیات کےخلاف کارروائی نہ ہوسکی، ملازمین کا احتجاج

غیر جریدہ فنی ملازمین کے رہنما اعجاز شاہسوارکو جبری ریٹائر کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے، کمشنر پونچھ کی رپورٹ کی باوجود ناظم برقیات راولاکوٹ کے خلاف کوئی ایکشن نہیں‌لیا گیا، ملازمین نے حکام بالا کے فیصلہ کے مزید پڑھیں