پاکستانی کشمیر:‌امریکی اخبار کی بنکرز میں‌خواتین کی ہراسگی سے متعلق رپورٹ، حقائق کیا ہیں؟

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے لائن آف کنٹرول پر واقع علاقے نیلم ویلی میں‌ پاک بھارت گولہ باری سے آبادیوں‌کو بچانے کےلئے تعمیر کئے گئے حفاظتی بنکرز میں‌ سامنے آنے والے سماجی مسائل پر امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں رواں مزید پڑھیں

کنٹرول لائن پرفائرنگ: نوجوان سمیت دو افراد ہلاک، تین پاکستانی فوجی اہلکار زخمی

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیرمیں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے مزید پڑھیں

بھارتی فوج ایل او سی پر اسرائیل سے حاصل کردہ اسپائک اینٹی ٹینک میزائل نصب کرے گی

بھارتی فوج حال ہی میں حاصل کردہ اسپائک اینٹی ٹینک گائڈڈ میزائل کو پاکستان کے ساتھ لائن آف کنٹرول (ایل او سی)پر نصب کرے گی۔ سپائک میزائل ہندوستانی فوج نے ہنگامی طور پر بالاکوٹ حملے کے بعد حاصل کیے تھے۔ مزید پڑھیں

کنٹرول لائن کے مختلف سیکٹرز پر فائرنگ: دونوں اطراف خاتون و بچے سمیت چار افراد ہلاک، سات زخمی، مکانات تباہ

کنٹرول لائن پر پاک بھارت افواج کی فائرنگ سے خاتون اور بچے سیت دونوں اطراف چار افراد ہلاک جبکہ سات افراد زخمی ہو گئے ہیں. جبکہ ایک مکان جل کر خاکستر ہو گیا ہے، متعدد مکانات اور املاک کو بھی مزید پڑھیں

غیر ملکی سفیروں‌اور ہائی کمشنرز کا کنٹرول لائن کا دورہ، بھارتی دعوؤں کی حقیقت دکھائی گئی

پاکستانی دفتر خارجہ نے منگل کی صبح غیر ملکی سفیروں اور ہائی کمشنرز کو کنٹرول لائن کا دورہ کروایا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان محمد فیصل کے جاری بیان کے مطابق دورے کا مقصد انڈیا کے ایل او سی پر مزید پڑھیں

ایل او سی: بھارتی فوج کا دہشت گردوں‌کے ٹھکانے تباہ کرنیکا دعویٰ پاکستان نے مسترد کر دیا

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی فوج نے پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں دہشت گردوں کے چار ٹھکانے تباہ کر دئیے ہیں۔ جبکہ پاکستانی فوج کے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے مزید پڑھیں

ایل او سی فائرنگ: مزید تین زخمی چل بسے، ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی، 8 زخمی

کنٹرول لائن پرفائرنگ سے پاکستانی زیر انتظام کشمیر کی حدود میں‌تین زخمی مزید دم توڑ گئے، مرنے والوں‌کی تعداد چھ ہو گئی، جبکہ آٹھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، نوسیری نوسدہ میں حاجی اعظم ، رفاقت اور حاجی مزید پڑھیں

کنٹرول لائن پرجنگی ماحول مسلط، 3 افراد کی موت،خواتین سمیت آٹھ زخمی، نوسیری ڈیم کو خطرہ، مظفرآباد تک آوازیں

کنٹرول لائن پر وادی نیلم کے تمام سیکٹرز پر بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کے تبادلے میں‌ تین افراد کی موت ہو گئی ہے، جبکہ چار خواتین سمیت آٹھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، مکانات، دکانوں اور گاڑیوں سمیت مزید پڑھیں

نیزہ پیر سیکٹر پر فائرنگ کا تبادلہ، بچی سمیت تین کی موت، تین زخمی

پاک بھارت فوجوں‌کے مابین کنٹرول لائن کے نیزہ پیر سیکٹر پر فائرنگ کے تبادلہ کے باعث ایک بچی سمیت تین افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں. تاہم بھارتی زیر انتظام کشمیر میں‌ہونے والے نقصانات کی اطلاع نہیں‌مل سکی. پاکستانی مزید پڑھیں

تین دن کی ڈیڈ لائن: ساٹھ سالہ بزرگ کنٹرول لائن روندنے کے قافلہ میں‌آگے ہونگے

قوم پرست جماعت جموں کشمیر لبریشن (یاسین ملک) کی کال پر بھمبر سے سری نگر براستہ چکوٹھی آزادی مارچ کے شرکاء و قائدین نے انتظامیہ اور حکومت کو مطالبات پورے کرنے کےلئے تین دن کی ڈیڈ لائن دیدی ہے۔دھرنا قائدین مزید پڑھیں