اسلام آباد میں‌پولیس، رینجرز اور سکیورٹی اداروں‌کا مشترکہ آپریشن، آٹھ گرفتار، بھاری اسلحہ اور منشیات برآمد

ثاقب راٹھور اسلام آباد اسلام آباد پولیس، رینجرز اور سکیورٹی اداروں نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران آٹھ مشکوک افراد کو گرفتار کرتے ہوئے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی ہے، گرفتار اشخاص سے ایک ایس ایم جی گن، دو مزید پڑھیں

علی وزیر اور محسن داوڑ کےلئے ہری پور جیل مینول(دستور العمل) پرعملدرآمد نہیں‌کیا جا رہا، فرحت اللہ بابر

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما فرحت اللہ بابر نے الزام عائد کیا ہے کہ علی وزیر اور محسن داوڑ پر کڑی پابندیاں عائد کی گئی ہیں، انہیں باہر کی دنیا سے بے خبررکھنے کےلئے جیل مینول (جیل کے دستور العمل) مزید پڑھیں

سینیٹ: سنجرانی کے خلاف تحریکِ عدم اعتمادناکام،مصطفی نوازکھوکھرمستعفی، پی پی سینیٹرزپر بکنے کا الزام

پاکستان کے ایوانِ بالا کے چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف حزبِ اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے پیش کی جانے والی تحریکِ عدم اعتماد ناکام ہو گئی ہے۔ اپوزیشن نے ان نتائج کو دباؤ کے نتیجے میں وفاداری تبدیل کروانے مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک اسکول: نواز شریف کو عدالتی کمیشن میں طلب کرنے کا مطالبہ

سانحہ آرمی پبلک اسکول کے متاثرین نے مطالبہ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف، سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور سابق وزیر اعلی پرویز خٹک کو بھی عدالتی کمیشن میں طلب کیا جائے۔ واقعے کی تحقیقات مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد، اجلاس یکم اگست کو ہوگا، تیاریاں مکمل

یکم اگست کو ایوان بالا میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی جائے گی جس کے لیے صدر مملکت عارف علوی نے اجلاس طلب کرلیا۔ ادھر سینیٹ سیکریٹریٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی بات کرنا آسان لیکن عمل بہت مشکل ہے، چیئرمین کشمیر کمیٹی

پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید فخرامام نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی بات کی ہے مگر ثالثی کی بات کہہ دینا آسان عمل کرنا بہت مشکل ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

راولپنڈی میں فوجی طیارہ آبادی پر گر کر تباہ، کم از کم 18 افراد ہلاک، 12 زخمی ہو گئے

راولپنڈی میں پیر اور منگل کی شب فوجی طیارے کے حادثے میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں پانچ فوجی اور 13 شہری شامل ہیں جبکہ 12 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پاکستانی فوج مزید پڑھیں