وزیراعظم عمران خان، دورہ امریکا کیلئے واشنگٹن روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکا کے تین روزہ دورے کے لیے واشنگٹن روانہ ہوگئے۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کمرشل پرواز کے ذریعے دورے پر روانہ ہوئے جو براستہ قطری دارلحکومت مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کےخلاف تحریک عدم اعتماد، سینٹ اجلاس 23 جولائی کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوان بالا کا اجلاس طلب کرلیا۔ اپوزیشن کی جانب سے اجلاس کے لیے جمع کروائی گئی ریکوزیشن کے بعد چیئرمین سینیٹ نے اجلاس منگل 23 جولائی کو سہ پہر 3 بجے طلب کیا۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا:قبائلی اضلاع کی 16 نشستوں کیلئے پولنگ مکمل،ووٹوں کی گنتی جاری

خیبر پختونخوا میں گزشتہ برس ضم ہونے والے 7 قبائلی اضلاع کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی مزید پڑھیں

کنٹرول لائن پونچھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی

کنٹرول لائن کے پونچھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی ہو گیا ہے. زخمی شہری ابو بکر ولد قاضی بشیر کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ہجیرہ منتقل کر دیا گیا ہے. جہاں اسے ابتدائی طبی امداد دی مزید پڑھیں

فاٹا کے صوبائی اسمبلی کے انتخابات آج بیس جولائی کو ہو رہے ہیں، تیاریاں مکمل

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فاٹا کے لیے 20 جولائی کو ہونے والے صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں، پولنگ صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ مزید پڑھیں

’لاپتہ افراد کے 10 برس سے جاری احتجاجی کیمپ کی اجازت لیں ورنہ غیر قانونی تصور ہو گا‘

محمد کاظم بی بی سی، اردو ڈاٹ کام اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل شیئر پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مزید پڑھیں

عمران خان کا دورۂ امریکہ: ’امریکہ کو باور کروانے کی ضرورت ہے کہ پاکستان مثبت کردار ادا کر سکتا ہے‘

وزیر اعظم عمران خان 21 جولائی کو تین روزہ سرکاری دورے پر امریکہ روانہ ہو رہے ہیں جہاں 22 جولائی کو ان کی ملاقات صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہو گی۔ وائٹ ہاؤس سے جاری ایک اعلامیے میں کہا گیا تھا مزید پڑھیں