حکومت مشرف کے خلاف کارروائی میں‌سنجیدہ نہیں، سنگین غداری کیس کا فیصلہ روک دیا گیا

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کی درخواست منظور کرتے ہوئے خصوصی عدالت کو سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

سندھ میں‌جرگہ: مبینہ قاتل کو دو کم سن بیٹیوں‌کا رشتہ دینے اور نوے لاکھ جرمانے کی سزا

پاکستانی صوبہ سندھ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ میں پولیس حکام نے جرگے کی جانب سے قتل کیس کے مبینہ ملزم کی دو کمسن بیٹیوں کو مقتول کے گھر شادی کرانے کا حکم دینے پر کارروائی کرتے ہوئے فیصلہ پر مزید پڑھیں

مشرف غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کی درخواستیں: لاہور ہائیکورٹ نے درخواست سماعت کےلئے منظور کرلی

پاکستان کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکنے کے لیے وفاقی حکومت کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزرات قانون کے سیکرٹری کو بدھ کے روز ریکارڈ سمیت طلب کر لیا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون مستعفی ہو گئے: بدھ کو آرمی چیف کی طرف سے بطور وکیل عدالت میں پیش ہونگے

پاکستانی کے وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا کہ ’وزیر قانون فروع نسیم اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں اور بدھ کو وکیل کی حیثیت سے آرمی چیف کی طرف سے سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے۔‘ پاکستان مزید پڑھیں

پاکستانی آرمی چیف کی ملازمت میں‌توسیع کا نوٹیفکیشن بدھ تک معطل کر دیا گیا

پاکستانی سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست کو ازخود نوٹس میں تبدیل کرتے ہوئے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن بدھ تک کے لیے معطل کر دیا ہے۔ منگل کو مزید پڑھیں

29 نومبر کو مظفرآباد سے کراچی تک طلبہ حقوق کےلئے سڑکوں‌پر نکلیں‌گے، آر ایس ایف

انقلابی طلبہ محاذ کیجانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اس سال طلبہ یکجہتی مارچ کا انعقاد ملک گیر سطح پر 29 نومبر 2019ءکو کیا جائے گا۔ یہ مارچ پچھلے سال 30 نومبر کو ہونیوالے ”طلبہ یکجہتی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت نے مشروف کے خلاف غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کےلئے عدالت سے رجوع کر لیا

وفاقی وزارت داخلہ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کا فیصلہ رکوانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل طارق محمود کھوکھر نے سیکٹری داخلہ کی جانب مزید پڑھیں

سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی کال پر 29نومبر کو ملک گیر مظاہرے ہونگے، محنت کشوں کی تنظیموں کا بھی شرکت کا اعلان

سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی کال پر 29نومبر کو ملک گیر مظاہرے ہو رہے ہیں۔ لاہور، کراچی، راولپنڈی، حیدرآباد، کوئٹہ، ملتان اور دیگر شہروں کے علاوہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے شہروں مظفرآباد، راولاکوٹ، میرپور، ہجیرہ اور دیگر شہروں میں طلبہ مزید پڑھیں

ناروے میں‌قرآن کی بے حرمتی: پاکستان کا نارویجن سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج

ناروے میں قرآن کی بے حرمتی کے معاملے پر نارویجین سفیر کو دفتر خارجہ اسلام آباد طلب کر کے پاکستان کی جانب سے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ دفتر خارجہ سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ہفتے کو ناروے مزید پڑھیں

عمران خان کا ٹرمپ سے رابطہ: مسئلہ کشمیر حل کرنے کےلئے امریکی کردار پر زور

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطے میں کشمیر کے تنازع کے حل کے لیے امریکی صدر کے کردار پر زور دیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان مزید پڑھیں