فیس بک پر مخالف سٹیٹس لگانے پر نوجوان نے کزن کو گولیاں‌مارکر قتل کردیا

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقہ چوہنگ میں سوشل میڈیا سٹیس کے تنازعے پر فقیر حسین نامی ایک نوجوان کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ تھانہ چوہنگ میں مقتول کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ مزید پڑھیں

پاکستان میں‌روزانہ دس سے زائد بچے جنسی تشدد کا نشانہ بنائے جاتے ہیں، رپورٹ

پاکستان میں2017 کے مقابلے 2018 میں بچوں کے استحصال میں 11 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ملک میں روزانہ 10 سے زائد بچوں کو جنسی استحصال کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ یہ اعداد و شمار بچوں کے تحفظ کے لیے کام مزید پڑھیں

تھرپارکر پر ایک اور آفت: آسمانی بجلی گرنے سے 23 ہلاک، درجنوں زخمی

تھرپارکر سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنےسے خواتین سمیت 23؍ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں افراد جھلسنے سے زخمی ہوگئے ، سیکڑوں مویشی اور پرندے بھی ہلاک ہوئے اور فصلوں اور درختوں کو مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے سات حراستی مراکزکا ریکارڈ طلب، کوئی قیدی کہیں‌منتقل نہ کیا جائے، سپریم کورٹ

پاکستان کی سپریم کورٹ نے صوبہ خیبرپختونخوا کی حکومت سے صوبے میں موجود 7 حراستی مراکز کا ریکارڈ طلب کرلیا اور مراکز میں قید کسی شخص کو ہٹانے یا کہیں اور منتقل نہ کرنے سے متعلق خبردار بھی کیا ہے۔ مزید پڑھیں

قومی احتساب بیورو نے متعدد تحقیقات بند کرنے، نئی تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں ہونے والے قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں متعدد تحقیقات کو بند کرنے اور نئی تحقیقات شروع نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپین نے ملک بھر میں طلبہ یکجہتی مارچ کی حمایت اور بھرپور شرکت کا اعلان کردیا

پاکستان ٹریڈیونین ڈیفنس کیمپین (پی ٹی یو ڈی سی ) کی جانب سے سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں طلبہ یکجہتی مارچ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے طلبہ کے شانہ بشانہ مارچ میں شریک ہونے کا مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی حکومت کا سیکرٹریز پر تکنیکی مشیر تعینات کرنے کا فیصلہ، بیوروکریسی میں ہلچل

پاکستان کی وفاقی حکومت نے امریکی نظامِ حکومت میں انڈر سیکریٹری کی طرز پر وفاقی وزارتوں کے اعلیٰ عہدوں پر بہترین قابلیت کے حامل پیشہ ور افراد کو تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ان عہدیداروں کو ’تکنیکی مشیر‘ کا نام مزید پڑھیں

نواز شریف نے سات ارب کے سکیورٹی بانڈزکی شرط مسترد کردی، علاج کےلئے بیرون ملک جانے سے انکار

سابق وزیراعظم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے بیمار قائد میاں محمد نواز شریف نے حکومتی شرائط پر علاج کے لیے بیرونِ ملک جانے سے انکار کردیا۔ سابق وزیراعظم نے طبی بنیاد پر باہر جانے کی حکومتی پیشکش اور 7 مزید پڑھیں

پاکستانی صوبہ کے پی کے میں‌تین ہزار سے زائد این جی اوز پرپابندی عائد کر دی گئی

پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے دہشت گردوں کی مبینہ مالی مدد میں ملوث بعض غیر سرکاری تنظیموں کے خلاف اقدامات کرتے ہوئے تین ہزار سے زائد ‘این جی اوز‘ پر پابندی مزید پڑھیں

عمران خان کاقرضوں کی تحقیقات کےلئے قائم انکوائری کمیشن کرپشن تلاش کرنے میں‌ناکام

معروف پاکستانی صحافی انصار عباسی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ چار ماہ قبل وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 2008ء سے 2018ء تک لیے گئے قرضوں کے استعمال کی تحقیقات کیلئے قائم کردہ انکوائری کمیشن کو مزید پڑھیں