پاکستانی کشمیر: مزید 44 افراد میں‌کورونا کی تصدیق، تعداد 488 ہو گئی

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید44 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جبکہ2کرونا کے مریض صحت یاب ہو گئے اور371نئے افراد کے کرونا کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ۔ نئے سامنے مزید پڑھیں

ایک سال کا رینٹ بقایا: ریسکیو1122 راولاکوٹ کا دفتر ڈسٹرکٹ کمپلیکس منتقل نہ ہو سکا

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلئے قائم ادارے ریسکیو 1122 کا راولاکوٹ دفتر تاحال ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں‌موجود سرکاری دفاترمیں‌منتقل نہیں‌ہو سکا، جبکہ مالی بحران کی وجہ سے قیمتی مشینری بھی تباہ ہو رہی ہے. 2005 کے زلزلہ مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر: برقیات کالاکھوں‌کا سامان چوری کا الزام ثابت ہونے پر معمولی سزائیں

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے محکمہ برقیات کےلاکھوں‌روپے مالیت کے کنڈکٹر چوری کرنے کا الزام ثابت ہونے پر مہتمم اوپریشن ڈویژن سمیت تین ملازمین کو معمولی سزائیں سنائی گئی ہیں. محکمہ برقیات کے سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حسب مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: شوپیاں‌میں چار مبینہ عسکریت پسند مارے گئے، فورسز آپریشن جاری

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بدھ کوعلی الصبح آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپ میں4مبینہ کشمیری عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔جبکہ آپریشن ابھی جاری ہے۔ خبر رساں ادارے ساوتھ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی امداد اصلاحات سے مشروط، 3 ہزار ارب خسارے کا بجٹ تیار

آئی ایم ایف نے 6 ارب ڈالر کے ایکسٹنڈڈ فنڈ فسیلیٹی پروگرام کو آئندہ وفاقی بجٹ میں چھوٹے اقتصادی ڈھانچے کی مجوزہ اصلاحات سے مشروط کردیا۔ جبکہ حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط کو مد نظر رکھتے ہوئے تین مزید پڑھیں

پاکستان: 2200 ڈاکٹرز و ارکان عملہ صحت کورونا سے متاثر، نئے مریضوں کا داخلہ بند

پاکستان کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے متاثرین کی اموات میں اضافے اور نئے مریضوں میں تیزی کے بعد پاکستان کا نظام صحت کمزور پڑنے لگا ہے۔ پاکستان میں پہلے ہی کورونا کے مرکز سمجھے جانے والے ملک چین سے مزید پڑھیں

آٹے کا بحران: وفاقی حکومت نے نجی شعبہ کو گندم کی لامحدود درآمد کی اجازت دیدی

پاکستان کی وفاقی حکومت نے نجی شعبے کو بغیر کسی حساب کتاب کی پابندیوں کے گندم درآمد کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے اور ساتھ ہی اس درآمد پر 60 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی بھی ختم کردی ہے۔ انگریزی مزید پڑھیں

پاکستان: تیل کی قیمتوں‌کا طریقہ کار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

ملک بھر میں پیٹرول کی مسلسل قلت کے باعث حکومت نے پیٹرول کی قیمت اور مارکیٹنگ کو ‘مکمل طور پر ڈی ریگولیٹ’ کرنے اور قیمتوں کے یکساں تعین کا طریقہ کار ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ انگریزی جریدے مزید پڑھیں

چین اور بھارت کا مشرقی لداخ کے سرحدی تنازع کا پر امن حل نکالنے پر غور

بھارت کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہندوستانی اور چینی فوجی کمانڈروں نے وزیر اعظم نریندر مودی اور صدر شی جن پنگ کے درمیان حالیہ برسوں میں طے پانے والے دوطرفہ معاہدوں کے تحت مشرقی لداخ مزید پڑھیں