کئی دہائیوں‌بعد برطانیہ نے امریکی موقف کی مخالفت کر دی، عالمی عدالت کی حمایت

برطانیہ نے کئی دہائیوں بعد کسی بین الاقوامی معاملے میں ایسا موقف اپنایا ہے، جو امریکا اور برطانیہ کے مابین خلیج کی عکاسی کرتا ہے۔ لندن حکومت نے واشنگٹن کے موقف سے اختلاف کرتے ہوئے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: دو الگ الگ آپریشنز میں‌4 مبینہ عسکریت پسند مارے گئے

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں آپریشنز کے جاری سلسلے میں سکیورٹی فورسز نے دو مختلف واقعات میں 4نوجوان مارے گئے ہیں۔بھارتی زیر انتظام جموں وکشمیر کے ضلع کولگام کے نپورہ علاقہ میں ایک آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور مبینہ مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیرکے بجٹ میں‌کٹوتی، 74 ارب کی بجائے 55 ارب کے اعلان پر حکومت کو شدید تحفظات

پاکستان کے وفاقی بجٹ میں‌پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے ایف بی آر میں‌ حصص کے مطابق مکمل بجٹ مختص کرنے کی بجائے مبینہ طور پر 19 ارب روپے کی کٹوتی کر دی گئی ہے. یوں‌ وزیر خزانہ سردار نجیب مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ 2020-21: دفاعی بجٹ میں‌12 فیصد اضافہ، سرمایہ کاروں‌کو چھوٹ، محنت کش کیلئے کچھ نہیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے 7ہزار 136 ارب روپے (7کھرب136 ارب) کا بجٹ پیش کردیا جس میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی مزید پڑھیں

توہین مذہب: گرفتار پروفیسر کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور کی مقامی عدالت نے توہین مذہب کے الزام میں گرفتار پروفیسر ساجد سومرو کو عدالتی ریمانڈ میں جیل بھیج دیا ہے۔ خیرپور پولیس نے پروفیسر ساجد سومرو کو جمعرات کی صبح فرسٹ جوڈیشل مزید پڑھیں

پاکستان: حکومتی کورونا ایپ میں‌سکیورٹی خامیاں، صارفین کا ڈیٹا غیر محفوظ

حکومت پاکستان نے کورونا وائرس کی وبا سے متعلق لوگوں میں آگاہی پھیلانے، وبا سے متعلق اعداد و شمار جاری کرنے اور وبا سے متعلق دیگر معلومات تک عام افراد کی رسائی کے لیے خصوصی ایپلی کیشن (ایپ) متعارف کرائی مزید پڑھیں

امریکہ: کورونا متاثرین کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز، 2 لاکھ ہلاکتوں‌کا خدشہ

امریکا: کورونا وائرس سے متاثرین کی مصدقہ تعداد 20 لاکھ سے بھی زیادہ محقیقین کا کہنا ہے کہ امریکا میں آئندہ ستمبر تک کووڈ 19 سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ ادھر جرمنی نے مزید پڑھیں

اقتصادی سروے: رواں مالی سال پاکستان میں‌شرح‌نمو0.4 فیصد رہی، 3 ہزار ارب کا نقصان ہوا

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ کورونا کی وبا سے قبل معاشی ترقی کی شرح تین فیصد سے بڑھنے کی امید تھی تاہم مالی سال 20-2019 میں جی ڈی پی کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: دنیا پر خوراک کی قلت کے سائے منڈھلانے لگے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے نئے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے تناظر میں دنیا بھر میں اشیائے خوراک کی دستیابی کی صورت حال کے حوالے سے پیدا ہونے والی ممکنہ ہنگامی صورت حال کے خلاف خبردار مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر:‌مزید46 افراد میں‌کورونا کی تصدیق، مجموعی تعداد 534 ہو گئی

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید46 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جبکہ18کرونا کے مریض صحت یاب ہو گئے اور369نئے افراد کے کرونا کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ۔ نئے سامنے والے مزید پڑھیں