انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت پاکستان سے جبری گمشدگیوں کو قانوناﹰ جرم قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایمنسٹی کے مطابق جبری گمشدگی ’دہشت گردی کا ایک طریقہ‘ ہے۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم نے مزید پڑھیں
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت پاکستان سے جبری گمشدگیوں کو قانوناﹰ جرم قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایمنسٹی کے مطابق جبری گمشدگی ’دہشت گردی کا ایک طریقہ‘ ہے۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم نے مزید پڑھیں
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ایک انڈین آرمی اہلکار کی بی بی سی کو فراہم کردہ اس تصویر میں نظر آنے والی کیل لگی سلاخوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا منظر عام پر آنے مزید پڑھیں
بھارتی زیر انتظام جموںکشمیر میںجنوبی کشمیر کے پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں آپریشن کے دوران مبینہ کشمیری عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جاری تصادم میں اب تک دو مبینہ عسکریت پسند مارے جا چکے ہیں۔ خبر رساں ادارے مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین میں ایغور مسلمانوں پر ظلم و جبر میں ملوث چینی افسران کے خلاف پابندی عائد کرنے کے حوالے سے ایک قانون پر دستخط کردیے۔ یہ نیا قانون نسلی اقلیتوں کے ساتھ ظلم و زیادتی مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھارت سمیت میکسیکو، آئرلینڈ اور ناروے کو 2020-21 کے لیے سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب کر لیا ہے۔ منتخب ہونے والے ممالک کو جیت کے لیے کاسٹ کیے گئے ووٹس میں سے مزید پڑھیں
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے چار رہنماؤں کو کالعدم جماعت سے تعلق رکھنے اور غیر قانونی فنڈنگ کے الزام میں قید اور جرمانے کی سزائیں سنائی ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی مزید پڑھیں
یہ بتانے کی ضرورت نہیں آج کے اسمارٹ فونز کا سب سے بڑا مسئلہ بیٹری لائف ہی ہوتا ہے اور ڈیوائسز کو اکثر بہت جلد چارج کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ مگر ایک چینی کمپنی نے 20 ہزار ایم اے مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیرکی حکومت نے مالی سال 2020-21 کےلئے 139ارب50 کروڑ روپے حجم کا بجٹ اسمبلی میںپیش کر دیا ہے. 115 ارب غیر ترقیاتی جبکہ 24 ارب 50 کروڑ روپے ترقیاتی اخراجات کی مد میںتجویز کئے گئے ہیں. نظر مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر کے دارالحکومت میںایک وکیل کو مبینہ طو رپر گستاخانہ مواد سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے الزام میںگرفتارکر لیا گیا ہے. ملزم کے خلاف ظہیر عباس نقوی نامی درخواست گزار کی درخواست زیر دفعات 298/A، اور مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اراکین نے بدھ کے روز ایک مذمتی قرارداد منظور کی ہے، سرکاری پریس ریلیز کے مطابق قرارداد پیش کرتے ہوئے ممبر اسمبلی پیر سید علی رضا بخاری نے ایک مذہبی سکالر مزید پڑھیں