اردن: آتشزدگی کے باعث 7 بچوں‌سمیت 13 پاکستانی ہلاک ہو گئے

اردن میں ایک کھیت میں قائم خیموں میں آگ لگنے سے سات بچوں سمیت تیرہ پاکستانی ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاکستانی دفتر خارجہ کی اطلاعات کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ اردن کے دارالحکومت عمان سے چالیس کلو میڑ مغرب میں بحیرہ مزید پڑھیں

ملک بھر میں‌طلبہ یونین بحالی مارچ:‌سندھ حکومت نے یونین بحال کرنے کا اعلان کردیا

حالیہ دنوں ملک بھر کی جامعات کے طلبہ کے جانب سے طلبہ یونین کی بحالی کے مختلف شہروں میں کیے گئے یکجہتی مارچ کے بعد سندھ حکومت نے صوبے میں طلبہ یونین کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

کشمیری پنڈتوں کی بحالی کےلئے بھارتی حکومت کے پاس کوئی منصوبہ نہیں، پنڈت سراپا احتجاج

مختلف پنڈت تنظیموں کے نمائندوں نے بے گھر کشمیری ہندوؤں کی وطن واپسی اور بحالی کے لئے حکومت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے ۔اور کہا ہے کہ بھارتی حکومت کشمیر میں بے گھر ہونے والی آبادی کے مستقبل پر مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستان پر گزشتہ تین ماہ میں‌950 مرتبہ کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کا الزام

راجیہ سبھا میں رکن پارلیمنٹ ہرناتھ سنگھ یادو کے تحریری جواب میں ، وزیر مملکت برائے دفاع شریپڈ نائک نے پاکستان پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ کہ جموں و کشمیر خطے میں گذشتہ تین ماہ یعنی اگست سے مزید پڑھیں

اسرائیل میں‌کرپشن کے الزامات: نیتن یاہو کے خلاف بڑے عوامی مظاہرے

اسرائیل میں ہزاروں افراد نے ہفتے کے روز وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ ساحلی شہر تل ابیب میں ہونے والے اس بڑے مظاہرے میں نیتن یاہو کو ’کرپٹ‘ پکارا گیا۔ تل ابیب میں مظاہرین نے مزید پڑھیں

سندھ: ضلع دادو میں کمسن بچی مبینہ طور پر غیرت کے نام پر سنگسار، والد اور پیش امام گرفتار

ریاض سہیل بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی پاکستان میں صوبہ سندھ کے ضلع دادو میں ایک کمسن بچی کو مبینہ طور پر غیرت کے نام سنگسار کر دیا گیا۔ مقامی پولیس نے لڑکی کا نمازِ جنازہ پڑھانے والے مزید پڑھیں

مظفرآباد: ’یونیورسٹی میں عبایا اور شلوار قمیض پہنیں ورنہ جرمانہ ہوگا‘

جلال الدین مغل صحافی، مظفرآباد @jalalmughal پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں سرکاری یونیورسٹی کے طلبا و طالبات کو مخصوص لباس نہ پہننے پر جرمانے اور کلاس سے نکالنے کی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پاکستان کے زیر مزید پڑھیں