پاکستانی کشمیر: کوٹلی میں‌8 اور باغ میں مزید ایک کورونا وائرس کیس کی تصدیق

پاکسان کے زیر انتظام جموں‌کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 9مزید افراد میں کرونا وائر س کی تصدیق ہوئی جبکہ21نئے افراد کے کرونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ۔ محکمہ صحت عامہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مزید پڑھیں

راولاکوٹ کا نواحی گاؤں سیل، تیس سے زائد افراد قرنطینہ منتقل، مکینوں کو شدیدمشکلات

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے ڈویژنل صدر مقام راولاکوٹ کے قریبی گاؤں تراڑ(دیوان)کے پورے گاؤں کوانتظامیہ نے مکمل سیل کردیاہے۔ دو روزقبل اس گاؤں کے ایک شخص محمداشفاق کوکروناوائرس کامریض قراردے کرآئی سی یووارڈمیں منتقل کردیاگیاتھا۔اس مریض کے گھروالوں مزید پڑھیں

احساس پروگرام میں پونچھ میں سب سے کم خاندان مستفیدہوئے، BISPسکور اور کوٹا بڑھائے جانے کا مطالبہ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیر انتظام احساس پروگرام کے تحت لاک ڈاؤن متاثرین تک بارہ ہزار روپے فی خاندان امدادی رقم فراہم کئے جانے کے منصوبہ میں ضلع پونچھ میں سب سے کم افراد مستفید ہوئے ہیں۔ شہریوں نے مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر: گزشتہ چوبیس گھنٹوں‌میں‌کوئی نیا کیس سامنے نہیں‌آیا، 14 افراد ڈسچارج

پاکستان کے زیرانتظام جموں‌کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کرونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا جبکہ مزید14افراد کے کرونا ٹیسٹ منفی آنے پر انہیں مختلف قرنطینہ سینٹرز سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ محکمہ صحت عامہ کی مزید پڑھیں

نائجیریا میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ’18 افراد کا قتل’

افریقی ملک نائیجیریا میں سکیورٹی فورسز نے کورونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات پر عمل درآمد کرانے کے دوران 18 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ سکیورٹی فورسسز کے ہاتھوں مرنے والے افراد کی تعداد مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر: کورونا کا دوسرا کیس مثبت، انتظامیہ کی غفلت سے شہری پریشان

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیرمیں‌کورونا وائرس کا دوسرا مریض سامنے آگیا. لاک ڈاؤن پر عملدرآمد اس وقت بے معنی ہو کر رہ گیا جب سیکڑوں‌کی تعداد میں‌ مختلف شہروں‌سے آئے شہریوں‌کو رات کے اندھیرے میں‌کشمیر کے مختلف شہروں‌میں‌داخل ہونے کی کھلی مزید پڑھیں

کورونا وائرس بحران: ایک کروڑ پچاسی لاکھ سے زائد بیروزگار ہونے کا خدشہ

معاشی ماہرین کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحران کے نتیجے میں پاکستان میں بڑی تعداد میں لوگوں کے بے روزگار ہونے اور برآمدات میں کمی کا خدشہ ہے۔ وفاقی وزارت منصوبہ بندی سے منسلک تحقیقاتی مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر: سرکاری آٹے کی تقسیم کےلئے پولیس کی مدد لینی پڑ گئی

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌سرکاری آٹے کی فراہمی میں‌تعطل اور خریداروں کی مانگ میں‌اضافے کے باعث آج مختلف جگہوں پر آٹے کی تقسیم کےلئے پولیس کی مدد حاصل کرنی پڑی ہے. ایسا ہی ایک واقعہ تھوراڑ میں‌ہوا جہاں لوگوں نے مزید پڑھیں

شہروں‌میں فوج تعینات:پاکستانی کشمیر میں داخلے کی اجازت کی متضاد اطلاعات،26 قرنطینہ مراکز قائم

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا تدارک کرنے کےلئے لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کےلئے پاکستان کے زیر انتظام جموں‌کشمیر کے تمام ضلعی صدر مقامات ،داخلی اور خارجہ راستوں‌پر فوجی دستے تعینات کر دیئے گئے ہیں، جبکہ پولیس کی بھی بھاری نفری مزید پڑھیں