کوٹلی: لبریشن فرنٹ کا اقوام متحدہ کے فوجی مشن دفتر کے سامنے احتجاج

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ اور سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام مسئلہ جموں کشمیر پر اقوامِ متحدہ کی 13اگست1948ء کی قرارداد کی یاد میں کوٹلی میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اور اقوامِ متحدہ کے فوجی مشن کے دفتر کے سامنے مزید پڑھیں

صحافت کو مکمل آزاد کئےبغیر ترقی یافتہ معاشرے کا قیام ممکن نہیں، توقیر گیلانی

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پاکستانی زیر انتظام کشمیرو گلگت بلتستان زون کے صدر ڈاکٹر توقیر گیلانی نے کہا ہے کہ موجودہ عہد میں صحافت کو مکمل آزاد اور غیر جانبدار کیے بغیر ایک ترقی یافتہ، آزاد، کرپشن سے پاک اور مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کو رائے شماری کیلئے چھ ماہ کی ڈیڈ لائن دیکر دھرنا موخر، پاکستان واحد وکیل ہے، فاروق حیدر کا خطاب

قوم پرست تنظیم جموں‌کشمیر لبریشن فرنٹ (یاسین ملک گروپ) کے زیر اہتمام فریڈم مارچ کے بعد سرینگر روڈ پر چناری سے چند کلومیٹر آگے گیارہ روز سے جاری دھرنا چھ ماہ کےلئے موخر کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے. مزید پڑھیں

لبریشن فرنٹ کا ”فریڈم مارچ“: ہزاروں شرکاء کا دھرنا جاری، قیادت کنٹرول لائن کراس کرنے پر بضد

کشمیری قوم پرست تنظیم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے یاسین ملک گروپ کے زیر اہتمام بھمبر تا سرینگر ”فریڈم مارچ“ کے شرکاء چکوٹھی کنٹرول لائن سے چند کلومیٹر قبل انتظامیہ اور پولیس نے رکاوٹیں کھڑی کر کے روک دیئے ہیں۔ مزید پڑھیں

لبریشن فرنٹ کا ”فریڈم مارچ“ چھ اکتوبر صبح گڑھی دوپٹہ سے روانہ ہوگا، روکنے کی صورت دھرنا دینے کا اعلان

کشمیری قوم پرست تنظیم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے یاسین ملک گروپ کے زیر اہتمام بھمبر تا سرینگر ”فریڈم مارچ“ کے شرکاء پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی نواحی تحصیل گڑھی دوپٹہ میں پہنچ گئے ہیں۔ قافلے گڑھی مزید پڑھیں

کنٹرول لائن توڑنے کےلئے ”فریڈم مارچ” چار اکتوبر کو بھمبر سے شروع ہوگا

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (یاسین ملک گروپ) کے زیر اہتمام بھمبر تا سرینگر فریڈم مارچ کا آغاز چار اکتوبر کو پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے ضلع بھمبر سے ہو گا، چار اکتوبر کو ہی شرکاء مارچ میرپور، کوٹلی، ہجیرہ سے مزید پڑھیں