جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا مرکزی کنونشن نومبر میں مظفرآباد کے مقام پر منعقد کیا جائیگا

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے مرکزی کنونشن کے انعقاد کا اعلان کردیا ہے۔معروف انقلابی رہنما، دانشور اور مارکسی استاد ڈاکٹر لال خان کے نام سے منسوب این ایس ایف کا مرکزی کنونشن نومبر کے آخری ہفتہ میں مظفرآباد کے مزید پڑھیں

زلزلے نے اپنوں کو چھینا، انکی یادیں مسمار نہ کی جائیں

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں شہداء زلزلہ کا قبرستان مسمار کئے جانے کا مبینہ اقدام سامنے آیا ہے۔ جس کے خلاف شہداء کے ورثاء سراپااحتجاج ہیں۔ ورثاء نے حکومت،انتظامیہ اور عدلیہ سے اپیل کی ہے کہ مزید پڑھیں

مظفرآباد: مبینہ گستاخانہ مواد کی تشہیر کے الزام میں وکیل گرفتار، مقدمہ درج

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے دارالحکومت میں‌ایک وکیل کو مبینہ طو رپر گستاخانہ مواد سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے الزام میں‌گرفتارکر لیا گیا ہے. ملزم کے خلاف ظہیر عباس نقوی نامی درخواست گزار کی درخواست زیر دفعات 298/A، اور مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر: آٹھ مقامات پر یوم مزدور کی علامتی تقریبات کا انعقاد

پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں آٹھ مقامات پر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپین کے زیر اہتمام یوم مزدور کے موقع پر علامتی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ لاک ڈاﺅن کی وجہ سے مزید پڑھیں

نجی تعلیمی ادارے: فیسیں وصول ہو گئیں لیکن تنخواہیں ادا نہ ہو سکیں، کئی گھروں میں‌فاقے

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں موجود سیکڑوں‌نجی تعلیمی اداروں‌نے لاک ڈاؤن کے دوران طلبہ سے فیسیں‌تو پوری وصول کر لی ہیں‌لیکن ہزاروں اساتذہ کو تنخواہوں‌کی ادائیگی نہیں‌کی گئی ہے جس کی وجہ سے کئی گھروں‌میں فاقوں‌تک نوبت پہنچ چکی ہے. مزید پڑھیں

مظفرآباد: ’یونیورسٹی میں عبایا اور شلوار قمیض پہنیں ورنہ جرمانہ ہوگا‘

جلال الدین مغل صحافی، مظفرآباد @jalalmughal پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں سرکاری یونیورسٹی کے طلبا و طالبات کو مخصوص لباس نہ پہننے پر جرمانے اور کلاس سے نکالنے کی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پاکستان کے زیر مزید پڑھیں

زلزلہ متاثرہ شہروں کے تعمیراتی منصو بوں‌کےلئے وفاقی حکومت فنڈز فراہم کرنے سے گریزاں

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌چیئرمین وزیر اعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن زاہد امین نے کہا ہے کہ نامکمل تعمیر نو کی تکمیل کے لیے مطلوبہ فنڈز کی فراہمی وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ مظفرآباد، باغ اور راولاکوٹ کے مکمل مزید پڑھیں

مظفرآباد واقعہ کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ، 6 نومبر کو بھارت مخالف احتجاج کا اعلان

پی این اے کے چیئرمین نے مظفرآباد واقعہ کا ذمہ دار آئی جی، چیف سیکرٹری اور ڈی ایس پی ریاض مغل کو قرار دیکر انکے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا، ہلاک ہونے والے قاضی اسلم کے ورثاء کو پچاس لاکھ، مزید پڑھیں

پی این اے قائدین کے ساتھ مذاکرات، وزیراعظم نے مطالبات پر وقت مانگ لیا، 35 اسیران کے نام سامنے آگئے

جموں کشمیر پیپلز نیشنل الائنس کے قائدین کے ساتھ مذاکرات کے بعد پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے وزیراعظم فاروق حیدر نے انکے مطالبات پر عملدرآمد کےلئے وقت مانگ لیا ہے. گرفتاریوں اور تشدد کا سلسلہ رک جانے کے بعد قائدین مزید پڑھیں

پی این اے کے مظاہرین پر تشدد کے خلاف راولاکوٹ میں‌احتجاج، 23 اکتوبر کو اے پی سی طلب

مظفرآباد میں‌پیپلز نیشنل الائنس کے پرامن احتجاج پر پولیس تشدد اور گرفتاریوں‌کے خلاف راولاکوٹ میں‌ مختلف سیاسی جماعتوں کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی اور جلسہ منعقد کیا گیا. مظاہرین نے ایک گھنٹہ مین شاہراہ بند کر کے پر امن مظاہرین مزید پڑھیں