پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر میںنافذ العمل عبوری آئین 1974ء میںچودہویںترمیم کے لئے مجوزہ ڈرافٹ تیار کر لیا گیاہے. کہا یہ جا رہا ہے کہ مجوزہ ڈرافٹ پاکستان کی وفاقی حکومت کے وزیر قانون فروغ نسیم کی سربراہی میںتیار کیا گیا مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر میںنافذ العمل عبوری آئین 1974ء میںچودہویںترمیم کے لئے مجوزہ ڈرافٹ تیار کر لیا گیاہے. کہا یہ جا رہا ہے کہ مجوزہ ڈرافٹ پاکستان کی وفاقی حکومت کے وزیر قانون فروغ نسیم کی سربراہی میںتیار کیا گیا مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر کے لائن آف کنٹرول پر واقع علاقے نیلم ویلی میں پاک بھارت گولہ باری سے آبادیوںکو بچانے کےلئے تعمیر کئے گئے حفاظتی بنکرز میں سامنے آنے والے سماجی مسائل پر امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں رواں مزید پڑھیں
کورونا وائرس کی وباء نے جہاںدنیا کے مختلف ممالک میںاپنا اثر چھوڑا ہے، وہیںکشمیری تارکین وطن کےلئے یہ الگ نوعیت کی مشکلات کا سبب بن چکی ہے.معمول کے حالات میںپاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر کی معیشت کو چلانے والے یہ تارکین مزید پڑھیں
چیئرمین جے کے ایل ایف (رؤف) اور ڈسٹرکٹ بار راولاکوٹ کے سابق صدر سردار صابر کشمیری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے آخری وزیراعظم ہونے کا بیان دے کر اس سازش سے پردہ اٹھایا مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر کے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدرنے ایک بار پھر پاکستانی حکومت سے ”آزاد حکومت” کا کردار متعین کر کے کشمیریوںکو بین الاقوامی فورم پر اپنا مقدمہ پیش کرنے کا موقع دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے. مزید پڑھیں
قوم پرست تنظیم جموںکشمیر لبریشن فرنٹ (یاسین ملک گروپ) کے زیر اہتمام فریڈم مارچ کے بعد سرینگر روڈ پر چناری سے چند کلومیٹر آگے گیارہ روز سے جاری دھرنا چھ ماہ کےلئے موخر کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے. مزید پڑھیں
پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کونسل کے پانچ مستقل اراکین میں سے کوئی بھی ملک پاکستان کی کشمیر کے حوالے سے کوششوں میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے بات مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ہندوستان آزادکشمیر کے اندر خوف وہراس پھیلانے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کی جانے والی ثالثی کی پیشکش سے توجہ ہٹانے کے مزید پڑھیں