پاکسان کے زیر انتظام جموںکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 9مزید افراد میں کرونا وائر س کی تصدیق ہوئی جبکہ21نئے افراد کے کرونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ۔ محکمہ صحت عامہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مزید پڑھیں
پاکسان کے زیر انتظام جموںکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 9مزید افراد میں کرونا وائر س کی تصدیق ہوئی جبکہ21نئے افراد کے کرونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ۔ محکمہ صحت عامہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مزید پڑھیں
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 30 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاکتیں دو لاکھ نو ہزار سے زائد ہو چکی ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق دنیا کی مختلف مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے ڈویژنل صدر مقام راولاکوٹ کے قریبی گاؤں تراڑ(دیوان)کے پورے گاؤں کوانتظامیہ نے مکمل سیل کردیاہے۔ دو روزقبل اس گاؤں کے ایک شخص محمداشفاق کوکروناوائرس کامریض قراردے کرآئی سی یووارڈمیں منتقل کردیاگیاتھا۔اس مریض کے گھروالوں مزید پڑھیں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیر انتظام احساس پروگرام کے تحت لاک ڈاؤن متاثرین تک بارہ ہزار روپے فی خاندان امدادی رقم فراہم کئے جانے کے منصوبہ میں ضلع پونچھ میں سب سے کم افراد مستفید ہوئے ہیں۔ شہریوں نے مزید پڑھیں
پاکستان کے زیرانتظام جموںکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کرونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا جبکہ مزید14افراد کے کرونا ٹیسٹ منفی آنے پر انہیں مختلف قرنطینہ سینٹرز سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ محکمہ صحت عامہ کی مزید پڑھیں
افریقی ملک نائیجیریا میں سکیورٹی فورسز نے کورونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات پر عمل درآمد کرانے کے دوران 18 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ سکیورٹی فورسسز کے ہاتھوں مرنے والے افراد کی تعداد مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیرمیںکورونا وائرس کا دوسرا مریض سامنے آگیا. لاک ڈاؤن پر عملدرآمد اس وقت بے معنی ہو کر رہ گیا جب سیکڑوںکی تعداد میں مختلف شہروںسے آئے شہریوںکو رات کے اندھیرے میںکشمیر کے مختلف شہروںمیںداخل ہونے کی کھلی مزید پڑھیں
معاشی ماہرین کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحران کے نتیجے میں پاکستان میں بڑی تعداد میں لوگوں کے بے روزگار ہونے اور برآمدات میں کمی کا خدشہ ہے۔ وفاقی وزارت منصوبہ بندی سے منسلک تحقیقاتی مزید پڑھیں
پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر میںسرکاری آٹے کی فراہمی میںتعطل اور خریداروں کی مانگ میںاضافے کے باعث آج مختلف جگہوں پر آٹے کی تقسیم کےلئے پولیس کی مدد حاصل کرنی پڑی ہے. ایسا ہی ایک واقعہ تھوراڑ میںہوا جہاں لوگوں نے مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا تدارک کرنے کےلئے لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کےلئے پاکستان کے زیر انتظام جموںکشمیر کے تمام ضلعی صدر مقامات ،داخلی اور خارجہ راستوںپر فوجی دستے تعینات کر دیئے گئے ہیں، جبکہ پولیس کی بھی بھاری نفری مزید پڑھیں