نجی تعلیمی ادارے: فیسیں وصول ہو گئیں لیکن تنخواہیں ادا نہ ہو سکیں، کئی گھروں میں‌فاقے

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں موجود سیکڑوں‌نجی تعلیمی اداروں‌نے لاک ڈاؤن کے دوران طلبہ سے فیسیں‌تو پوری وصول کر لی ہیں‌لیکن ہزاروں اساتذہ کو تنخواہوں‌کی ادائیگی نہیں‌کی گئی ہے جس کی وجہ سے کئی گھروں‌میں فاقوں‌تک نوبت پہنچ چکی ہے. مزید پڑھیں

شہروں‌میں فوج تعینات:پاکستانی کشمیر میں داخلے کی اجازت کی متضاد اطلاعات،26 قرنطینہ مراکز قائم

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا تدارک کرنے کےلئے لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کےلئے پاکستان کے زیر انتظام جموں‌کشمیر کے تمام ضلعی صدر مقامات ،داخلی اور خارجہ راستوں‌پر فوجی دستے تعینات کر دیئے گئے ہیں، جبکہ پولیس کی بھی بھاری نفری مزید پڑھیں

کورونا: پاکستانی کشمیرمیں داخلہ بند، ناقص حکمت عملی سے ہزاروں مسافر پھنس گئے

کورونا وائرس کے باعث نافذ کی گئی ہیلتھ ایمرجنسی کے پیش نظر پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں‌ پبلک ٹرانسپورٹ کے داخلے پر پابندی عائد کئے جانے کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے. جمعہ اورہفتہ کی درمیانی مزید پڑھیں

متاثرین کنٹرول لائن کے ورثاء کو ماہانہ الاؤنس دینے، انسانی حقوق کمیشن کے قیام کی منظوری

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیرکی کابینہ نے بھارتی گولہ باری سے مرنے والوں کے ورثاءکو گزارہ الاﺅنس دینے کے قانون کی منظوری دے دی ہے۔سیز فائر لائن انسی ڈینٹس ریلیف ایکٹ 1992میں کے جانے والی ترمیم کے تحت اب متاثرہ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: سیاسی عمل میں شرکت کرنے پر سنگسار کرنے کے دھمکی آمیز پوسٹرز چسپاں

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌ سیاسی رہنماؤں کو سیاسی عمل سے باز رہنے کےلئے دھمکی آمیز پوسٹرز چسپاں‌کر دیئے گئے ہیں، پوسٹرز میں سیاسی عمل میں‌شرکت کرنے والے سیاسی رہنماؤں‌کو سنگسار کئے جانے کی دھمکی دی گئی ہے. یہ پوسٹرز مزید پڑھیں

بیس لاکھ کشمیری طلبہ گزشتہ سات ماہ طویل پابندی کے بعد پہلی مرتبہ سکول گئے

بھارتی زیر انتظام کشمیر کے لگ بھگ بیس لاکھ طلبہ سات ماہ کی طویل پابندیوں‌کے بعد پہلی مرتبہ سکول میں‌شرکت کر سکے. پیر کے روز اسکولوں کے دوبارہ کھلنے سے اگست 2019 میں شروع ہونے والے ایک لمبے وقفے کا مزید پڑھیں

ہندو انتہاء پسند تنظیم کا تین کشمیری طلبہ کی زبان کاٹنے پر تین لاکھ روپے انعام کا اعلان

بھارت کی ایک انتہاء پسند ہندو تنظیم شری رام سینا نے پاکستان کی حمایت میں نعرے لگانے والے تین کشمیری طلبہ کی زبانیں‌کاٹ کر لانے والے شخص یا اشخاص کو تین لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے. یہ مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر میں انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری، عمر شریف کی بیٹی کی موت ہو گئی

پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے نامعلوم مقام پر انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے. یہ انکشاف اس وقت ہوا جب پاکستان کے معروف مزاح نگار، اداکار عمر شریف کی بیٹی کی گردوں مزید پڑھیں

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں‌متعدد سوشل میڈیا صارفین کے خلاف مقدمہ درج

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر سخت کارروائی کرتے ہوئے سائبر پولیس اسٹیشن کشمیر زون سرینگر نے مختلف سوشل میڈیا صارفین کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر مزید پڑھیں

علی گیلانی کے علاج کےلئے خصوصی ٹیم تشکیل، سرکاری ٹی وی سے خبریں دی جائینگی

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر انتطامیہ نے بزرگ علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی کے علاج کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دینے کی ہدایت دی ہے۔ خبر رساں ادارے ساوتھ ایشین وائر کے مطابق انتظامیہ نے اسکمز کے ڈائریکٹر مزید پڑھیں