سی پیک ہر قیمت پر مکمل، شہروں‌کا خودروپھیلاؤ روکا جائیگا، وزیراعظم

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے عزم ظاہر کیا ہے کہ حکومت ہر قیمت پر پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچا کر اس کے ثمرات عوام تک پہنچائے گی۔ سی پیک منصوبوں کا جائزہ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان اسمبلی تحلیل، میر افضل نگراں وزیر اعلیٰ مقرر، الیکشن کا فیصلہ ای سی پی کریگا

وزیراعظم پاکستان اور گلگت بلتستان (جی بی) کونسل کے چیئرمین عمران خان نے میر افضل کو گلگت بلتستان کا نگراں وزیراعلیٰ مقرر کردیا۔ گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی نے منگل کی درمیانی شب میں اپنی 5 سالہ مدت مکمل مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر: 20 محکمہ جات کا 2 ارب سے زائد بجٹ خرچ نہ ہو سکا، منتقلی کی تجویزارسال

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے بیس محکمہ جات مالی سال 2019-20 کے ترقیاتی بجٹ سے 2 ارب ایک کروڑ تیس لاکھ روپے خرچ کرنے میں ناکام رہے، مذکورہ بجٹ کو دیگر محکمہ جات میں‌منتقل کرنے کےلئے محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں

سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، کاروبار کھل گئے، ٹرانسپورٹ کا فیصلہ تین جون کو ہوگا

پاکستان کے زیر انتظام جموں کی حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کرتے ہوئے احتیاطی تدابیرکے ساتھ کاروبار کھولنے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے. تاہم ٹرانسپورٹ کے حوالے سے بدھ کے روز ایس او پیز مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر: کیا واقعی خواتین کو دنیا میں‌سب سے زیادہ احترام حاصل ہے….؟

جواد احمد پارس پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز رپورٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں خواتین کو عزت اور احترام مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر:‌امریکی اخبار کی بنکرز میں‌خواتین کی ہراسگی سے متعلق رپورٹ، حقائق کیا ہیں؟

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے لائن آف کنٹرول پر واقع علاقے نیلم ویلی میں‌ پاک بھارت گولہ باری سے آبادیوں‌کو بچانے کےلئے تعمیر کئے گئے حفاظتی بنکرز میں‌ سامنے آنے والے سماجی مسائل پر امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں رواں مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کیلئے صدارتی حکم نامہ: انتخابات اور نگراں حکومت اب پاکستان کی طرز پر ہونگے

متنازعہ ریاست جموں‌کشمیر کے پاکستان کے زیر انتظام علاقے گلگت بلتستان میں‌انتخابات کے انعقاد اور نگراں حکومت کے انتخاب کےلئے ایک نیا صدارتی حکم نامہ جاری کیا گیا ہے. اب گلگت بلتستان میں‌انتخابات کا انعقاد اور نگراں‌حکومت کا انتخاب پاکستان مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیرمیں‌داخلے اور باہر جانے پر ایک ماہ تک مکمل پابندی عائد، 65 مشتبہ اشخاص میں‌سے ایک مثبت

پاکستان کے زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌مسافروں‌کے داخلے اور باہر نکلنے پر ایک ماہ تک مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے. مال بردار گاڑیوں‌کے علاوہ کوئی بھی شخص کشمیرمیں‌داخل نہیں‌ہو سکے گا.یہ فیصلہ جات کورونا وائرس کے وبائی مرض کے مزید پڑھیں

وزیراعظم ہاؤس قرنطینہ مرکز قرار، بیس مارچ سے پاکستانی کشمیر کا بیرونی رابطہ منقطع کرنیکا اعلان

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے ریاست بھر میں کرونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظروزیراعظم ہاؤس کو قرنطینہ مرکز قرار دینے کے علاوہ تینوں‌ڈویژنز میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کی ہدایت جاری مزید پڑھیں