پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیرکی حکومت نے مالی سال 2020-21 کےلئے 139ارب50 کروڑ روپے حجم کا بجٹ اسمبلی میںپیش کر دیا ہے. 115 ارب غیر ترقیاتی جبکہ 24 ارب 50 کروڑ روپے ترقیاتی اخراجات کی مد میںتجویز کئے گئے ہیں. نظر مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کی طلبہ تنظیم ایم ایس ایف ن مسٹ یونٹ کے صدر قیصر محفوظ نے ایم ایس ایف ن میں پارٹی چھوڑنے والے عناصر کو نوازے جانے سمیت دیگر ایشوز پر سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے اور مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے بیمار قائد میاں محمد نواز شریف نے حکومتی شرائط پر علاج کے لیے بیرونِ ملک جانے سے انکار کردیا۔ سابق وزیراعظم نے طبی بنیاد پر باہر جانے کی حکومتی پیشکش اور 7 مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ ن نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنے کی حمایت کرتے ہوئے بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ وزیراعظم پاکستان نے آزادی مارچ اور دھرنے سے نمٹنے کےلئے علماء کرام سے مدد مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے (نیب) کی ٹیم نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کیس میں نامزد مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کو گرفتار کرنے کے لیے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے شاہد خاقان عباسی کو ایک بھونڈے طریقے سے گرفتار کیا گیا اور یہ گرفتاری حکومت اور نیب کی ملی بھگت ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف مزید پڑھیں