محکمہ تعلیم: حاضری یقینی بنانے کیلئے نصب بائیو میٹرک ڈیوائسز خراب کرنے پر 35 سربراہان ادارہ جات معطل، انکوائری کمیٹی قائم

سرکاری سکولوں‌میں اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے کےلئے نصب بائیو میٹرک ڈیوائسز کو جان بوجھ کر خراب کرنے کےمرتکب 35 سربراہان ادارہ جات کو معطل کر کے انکوائری کمیٹی قائم کر لی گئی ہے. ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس ضلع پونچھ کی مزید پڑھیں

بھارتی جموں‌کشمیر: 13 ہزار نابالغ بچوں‌کی مبینہ گرفتاری، سپریم کورٹ نے رپورٹ طلب کر لی

بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر ہائی کورٹ کی جوینائل جسٹس کمیٹی سے کشمیر میں نابالغ بچوں کی مبینہ گرفتاری سے متعلق تازہ رپورٹ پیش کرنے کو کہا ہے۔ سپریم کورٹ نے آج جوینائل جسٹس کمیٹی سے مزید پڑھیں

گورنمنٹ وی ٹی آئی کے زیر اہتمام ”صحت، حفاظت اور ماحول“ کے عنوان سے تین روزہ ورکشاپ

آزاد جموں کشمیر ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ تھارٹی (AJK TEVTA) کے زیر اہتمام چلنے والے ادارے گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ(VTI) کی طرف سے وی ٹی آئی کے مختلف شعبہ جات کے طلباء کے لئے ٹیوٹا کمپلیکس راولاکوٹ میں ”صحت،حفاظت مزید پڑھیں

کشمیری جامعات میں گلگت بلتستان کےلئے مختص نشستوں‌میں دگنا اضافہ کر دیاگیا

گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ اور گورنر کی درخواست پر پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے جموں‌کشمیرکی سرکاری جامعات میں گلگت بلتستان کے طلبا و طالبات کے لئے مختص نشستوں میں دوگنا اضافہ کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر: کم از کم اجرت17500 کا نوٹیفکیشن جاری، کنٹریکٹ ملازمین اور خواتین اساتذہ پر لاگو نہیں‌ہوگا

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے وزیر اعظم کی ہدایت پرحکومت نے کم از کم 17500روپے ماہانہ اجرت مقرر کئے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔ محکمہ صنعت و تجارت، لیبر و معدنی وسائل سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

یونین ٹیرٹری بن جانے کے بعد لداخ میں‌رائے تقسیم، لیہہ میں‌خصوصی درجے کی امید، کارگل میں یوم سیاہ و احتجاج

بھارتی زیر اتنظام جموں‌کشمیر کے علاقہ لداخ کے یونین ٹریٹری بن جانے پرعلاقے میں سیاسی جماعتوں کی طرف سے اس پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ کارگل میں رہنماؤں نے ‘بلیک ڈے’منایا جبکہ لیہہ میں رہنما اس کو ترقی مزید پڑھیں

جموں کشمیر کے بطور ریاست خاتمے کا پہلا روز: خاموش احتجاج طوفان سے پہلے کی خاموشی کی صورت ڈھل گیا

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر ریاست کی تقسیم کے بعد گزشتہ جمعرات دو یونین ٹریٹری وجود میں آ گئی۔ اس دوران کشمیر میں آج بھی مکمل لاک ڈاؤن رہا اور وادی کے کچھ لوگوں نے حکومت پر ان کا خصوصی مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: گرفتار لڑکوں‌اور خواتین کا جنسی استحصال، نازک اعضاء پر بجلی کے جھٹکے دیئے گئے، وکلاء ٹیم کے انکشافات

5 اگست کے بعد وادی کشمیر کا دورہ کرنے والی انسانی حقوق کے وکلا کی ایک ٹیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر کو عملی طور پر عدالتی نظام مفلوج ہے اور عام لوگوں مزید پڑھیں

بھارتی زیر انتظام ‘ریاست’ جموں کشمیر کی عدالت کا آخری فیصلہ محنت کشوں‌کے حق میں‌رہا

30 اکتوبر کوبھارتی زیر انتظام جموں کشمیر کے آئین رنبیر سنگھ پینل کوڈ کے تحت عدالت عالیہ نے آخری فیصلہ سنایا اور 13 ملازمین کی تقرری کو بحال کرتے ہوئے چیف ایجوکیشن آفیسر دمحال ہانجی پورہ کولگام کو 2014 سے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: کولگام میں دو گاڑیاں نذر آتش کردی گئیں

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں جمعہ کی صبح نامعلوم افرادنے دو گاڑیوں کو نذر آتش کردیا۔ ذرائع نے ساؤتھ ایشین وائرکوبتایا کہ یہ واقعہ جمعہ کی صبح 3 بجے کولگام کے ایک گاؤں بونی مزید پڑھیں