وزیراعظم کے دورہ ملائشیا منسوخ‌کرنیکی وہ وجوہات نہیں‌جو سمجھی جا رہی ہیں

وزیراعظم پاکستان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے ملائشیا نہ جانے کی وجوہات وہ نہیں جس قسم کی قیاس آرائیاں میڈیا میں کی جا رہی ہیں، پاکستان انفردی طور پر کسی مزید پڑھیں

ٹیچرز آگنائزیشن کی قیادت پر عدم اعتماد: اساتذہ نے پینل تشکیل دیدیا، الیکشن انعقاد کا مطالبہ

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے سرکاری معلمین کی تنظیم سکول ٹیچرز آرگنائزیشن کی قیادت اور اسکی پالیسیوں‌پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اساتذہ نے ڈیموکریٹک پینل تشکیل کیا ہے، پینل کے تاسیسی اجلاس میں‌پندرہ رکنی ورکنگ کمیٹی تشکیل مزید پڑھیں

بھارت: ایک مہینے میں آٹھ ریاستوں‌میں‌انٹرنیٹ پر پابندی عائد کی گئی

گذشتہ ایک ماہ میں آٹھ سے زیادہ ریاستوں کے کچھ حصوں میں بھارتی حکومت نے متعدد مواقع پر انٹرنیٹ سروس بند کی ہے، حال ہی میں بھارت کے شمال مشرق میں ترمیم شدہ شہریت ایکٹ کے خلاف مظاہروں کے دوران مزید پڑھیں

بھارت نے مہاجرین جموں‌کشمیر کی آبائی علاقوں‌میں‌واپسی کے دروازے بند کر دیئے

بی جے پی کی قیادت میں بھارتی حکومت نے جموں وکشمیر ری آرگنائزیشن ایکٹ 2019کو استعمال کرتے ہوئے 37سال پرانے قانون کو ختم کردیا. مذکورہ قانون کے تحت 1947ء سے1954تک پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر اور پاکستان ہجرت کرنے والے بھارتی مزید پڑھیں

علی گیلانی نے گیارہ نکاتی پروگرام دیدیا، سیاسی سرگرمی میں شرکت قومی غداری قرار

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسند یا پاکستان نواز سمجھی جانے والی پارٹیوں کے اتحاد کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کشمیر کی سرزمین سے آخری بھارتی فوجی کے انخلا تک جدوجہد کو جاری رکھنے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: راجوری میں‌سرچ آپریشن کے دوران تین کشمیری ہلاک

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں ، بھارتی فوجیوں نے ایک سرچ آپریشن کے دوران ضلع راجوری میں تین کشمیری افرادکو ہلاک کردیا ہے۔ خبر رساں ادارے ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق ان افراد کو بھارتی فوجیوں نے ضلع کے مزید پڑھیں