بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں ، بھارتی فوجیوں نے ایک سرچ آپریشن کے دوران ضلع راجوری میں تین کشمیری افرادکو ہلاک کردیا ہے۔
خبر رساں ادارے ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق ان افراد کو بھارتی فوجیوں نے ضلع کے سندر بانی کے علاقے لالیالی آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔
اس سے قبل اسی علاقے میں ایک حملے میں ہندوستانی فوج کا ایک فوجی ہلاک ہوگیا تھا۔
آخری اطلاعات آنے تک آپریشن جاری تھا۔












15 تبصرے “بھارتی کشمیر: راجوری میںسرچ آپریشن کے دوران تین کشمیری ہلاک”