سعودی دباؤ: عمران خان نے دورہ ملائشیا منسوخ کردیا، پاکستان کی نمائندگی بھی نہیں‌ہوگی

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کے دبا ؤمیں ملائیشیا کا اپنا طے شدہ دورہ منسوخ کردیا جس میں انہوں نے اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے مزید پڑھیں

بھارت کی سفارتی کامیابی:‌سلامتی کونسل کا کشمیر پر اجلاس منسوخ کر دیاگیا

سفارتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ منگل کو کشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی)کے مستقل ممبروں کا خصوصی اجلاس منسوخ کر دیا گیا ہے۔ فرانس اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مزید پڑھیں

حساس فوجی اڈے تک رسائی کی کوشش: امریکہ سے دو چینی سفارتکار ملک بدر

امریکہ نے ستمبر میں دوچینی سفارت کاروں کو خفیہ طور پر ملک بدر کردیا تھا۔چینی سفارت خانے کے یہ دونوں اہلکار ورجینیا میں واقع ایک حساس فوجی اڈے پر جا پہنچے تھے۔ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق گذشتہ تیس سال میں مزید پڑھیں

انتظامی حیثیت میں کسی بھی تبدیلی کو رد کرنے کے علاوہ کوئی قرار داد سامنے نہ آسکی

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا ان کیمرہ اجلاس پیر کو سپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر کی صدارت میں شام دیر تک جاری رہنے کے بعد غیر معینہ مُدت کے لیئے ملتوی ہو گیا۔ پاکستانی زیر مزید پڑھیں

لاپتہ افراد اور فوج سے متعلق مقدمات کے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم خود لاپتہ

پاکستان میں لاپتہ افراد اور فوج سے متعلق مقدمات کی پیروی کرنے والے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کو پیر کی شب راولپنڈی میں واقع ان کی رہائش گاہ سے اغوا کر لیا گیا ہے۔ انعام الرحیم کے بیٹے حسنین مزید پڑھیں

بنگلہ دیش نے بھارت سے غیر قانونی بنگالیوں‌کی فہرست مانگ لی، واپس بلانے کا اعلان

بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے کے عبدالمومن نے کہا ہے کہ ہندوستان کے پاس اگر وہاں غیر قانونی طور پر رہنے والے بنگلہ دیشیوں کی فہرست ہے تو ہمیں دے، ان لوگوں کو واپس لیا جائے‌گا۔ لیکن اگر ہمارے مزید پڑھیں

کشمیر ملائشیا میں اسلامی ممالک کی سربراہی کانفرنس کا اہم نکتہ، وزیراعظم عمران خان شرکت سے گریزاں

بدھ کے روز سے مسلم اکثریتی ممالک کے ملائیشیا کی زیرقیادت کوالالمپور سربراہ کانفرنس کے ایجنڈے میں کشمیر کی صورتحال کلیدی امور میں شامل ہوگی۔اس اجتماع کو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کی ایک منی آرگنائزیشن کے طور پر دیکھا مزید پڑھیں

چین کی درخواست: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا کشمیر پر اجلاس آج منگل کو ہوگا

اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا کشمیر سے متعلق رواں سال کا دوسرا ان کیمرہ اجلاس آج منگل کو چین کی درخواست پر ہو رہا ہے. بین الاقوامی نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق سفارتکاروں نے بتایا کہ اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں