کشمیر میں پابندیوں کو لیکر استعفیٰ دینے والے افسر کا ڈیوٹی پر لوٹنے کا کوئی ارادہ نہیں

جموں و کشمیر میں لگی پابندیوں کو لےکر آئی اے ایس سے استعفیٰ دینے والے کیرل کے کنن گوپی ناتھن نے ڈی او پی ٹی سے نوٹس ملنے کے بعد بھی دوبارہ ڈیوٹی پر لوٹنے سے انکار کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

کشمیریوں کا پرتشدد فوجی کریک ڈاؤن کا الزام: ’ہم پر تشدد نہ کریں، بس گولی مار دیں‘

سمیر ہاشمی بی بی سی نیوز، کشمیر انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ریاست کی خود مختاری ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کے بعد کشمیریوں نے سکیورٹی فورسز پر مارپیٹ اور تشدد کے الزامات عائد کیے ہیں۔ کئی دیہاتیوں نے مزید پڑھیں

کشمیر پر بھارتی قبضہ قانونی ہے: پاکستانی زیر قبضہ حصہ بھارت کو چھیننا چاہیے تھا، کتابچہ منظر عام پر

پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے شہریوں پر مشتمل بیرون ریاست بنیادیں رکھنے والی قوم پرست جماعت متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی(یو کے پی این پی ) کی فارن افیئرز کمیٹی کے صدرو چیئرمین ساﺅتھ ایشیا واچ لندن ڈاکٹر شبیر چوہدری مزید پڑھیں

ڈیلرز ایسوسی ایشن کا محکمہ خوراک کے ذمہ داران پر مالیاتی خرد اور نااہلی کا الزام

آٹا ڈیلر ایسوسی ایشن راولاکوٹ نے محکمہ خوراک کے ذمہ داران پرمالیاتی خرد برد اور نااہلی کے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے احتجاج کی دھمکی دیدی ہے. آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن راولاکوٹ کے صدر سردار محمد عزیز خان نے دیگر مزید پڑھیں

بورس جانسن نے برطانوی پارلیمان معطل کر دی،ہزاروں افراد سڑکوں‌پر نکل آئے

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کے پارلیمان کو معطل کرنے کے فیصلے کے خلاف ارکان پارلیمان اور بغیر معاہدے کے یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج یا ’نو ڈیل بریگزٹ‘ کے مخالفین نے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

کشمیر: مریضوں کی پریشانی اور دوائیوں کی کمی کا مدعا اٹھانے والے ڈاکٹر گرفتار

جموں و کشمیر میں تین ہفتے سے زیادہ وقت سے لگے کرفیو اور ذرائع ابلاغ پرمکمل پابندی کی وجہ سے اہم دوائیوں کی کمی ہونے اور مریضوں کی موت ہونے کی وارننگ دینے والے ایک کشمیری ڈاکٹر کو حراست میں مزید پڑھیں