طالبان کی انتخابات میں حملوں‌کی دھمکی، ووٹرز کو گھروں‌میں‌رہنے کی ہدایت

افغانستان کے انتخابات ہفتہ اٹھائیس ستمبر کو منعقد ہو رہے ہیں. جبکہ افغان طالبان نے پولنگ اسٹیشنز پر تعینات پولیس اہلکاروں کو خاص طور پر نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ طالبان کے پیغام میں شہریوں کو مخاطب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کشمیر میں‌تیرہ ہزار سے زائد نوجوان لاپتہ، خواتین وفد کی رپورٹ میں‌ اہم انکشافات

بھارتی زیر انتظام کشمیر کا دورہ کرنے والے اس پانچ رکنی خواتین کے وفد نے اپنی رپورٹ جاری کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ پانچ اگست کے بعد سے چودہ سے چوبیس برس کی عمر کے گرفتار کیے گئے نوجوانوں مزید پڑھیں

پاکستان انسانی حقوق کونسل میں کشمیر سے متعلق قراردار کیوں نہ لا سکا؟

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں کشمیر سے متعلق قرارداد لانے میں ناکامی پر پاکستان میں بحث جاری ہے۔ بعض حلقے اسے حکومت کی سفارتی ناکامی قرار دے رہے ہیں تو وہیں مسلمان ممالک کی کشمیر کے معاملے پر مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشمیر کے مسئلے پر ثالثی کی پیشکش

امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیو یارک میں پاکستان کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کے دوران امید ظاہر کی کہ پاکستان اور انڈیا دونوں ملک کشمیر کے مسئلے پر مل کر اپنے اختلافات حل کریں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس:‌پاک فوج کےخلاف نعروں کی شدید مذمت، کاؤنٹر جلسوں کی منصوبہ بندی

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں نو کے قریب جماعتوں‌نے پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں‌پاک فوج کے خلاف نعرے بازی کو کسی صورت برداشت نہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا، مزید پڑھیں

”آزادی مارچ و یکجہتی دھرنا“:عوامی جڑت کی ایک بے مثال داستان

رپورٹ : حارث قدیر جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیراہتمام لائن آف کنٹرول کے تیتری نوٹ سیکٹر کی جانب ”آزادی مارچ“اور ”یکجہتی دھرنا“کے اختتام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ہجیرہ تھانہ میں گرفتار اڑتیس کارکنان اور رہنماؤں کو غیر مزید پڑھیں

کشمیر میں میڈیا پرپابندیوں سے متعلق انسانی حقوق کی تنظیموں کی رپورٹ جاری

حقوق انسانی کی دو تنظیموں نے بھارت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ کشمیر میں ایک ماہ سے جاری پابندیوں کی آڑ میں میڈیا پر بھی قدغنیں لگائے بیٹھا ہے۔ نیٹ ورک آف ویمن ان میڈیا انڈیا اور فری مزید پڑھیں