ناروے میں‌قرآن کی بے حرمتی: پاکستان کا نارویجن سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج

ناروے میں قرآن کی بے حرمتی کے معاملے پر نارویجین سفیر کو دفتر خارجہ اسلام آباد طلب کر کے پاکستان کی جانب سے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ دفتر خارجہ سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ہفتے کو ناروے مزید پڑھیں

سابق بھارتی وزیر یشونت سنہا پانچ رکنی وفد کے ہمراہ کشمیر میں‌ نظر بند

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیرکی انتظامیہ نے ہفتہ کے روز بھارت کے سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا کی زیر قیادت پانچ رکنی وفد کو ‘عسکریت پسندوں کے خطرے’ کا حوالہ دیتے ہوئے سرینگر کے ہوٹل سے باہر جانے کی اجازت مزید پڑھیں

راجستھان: یونیورسٹی میں کشمیر اور راجھستان کے طلبہ کے مابین تصادم، دو کشمیری زخمی

جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع چتوڑ گڑھ کے علاقے گنگرار میں واقع میواڑ یونیورسٹی میں طلباء کے دو گروہ میں تنازعہ پیدا ہوگیا جس میں وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو طلباء تشدد مزید پڑھیں

پونچھ ڈویژن میں‌اراضی کے مسائل حل کرنے کیلئے ہفتہ وار کیمپ لگانے کی ہدایات جاری

کمشنر پونچھ ڈویژن چوہدری محمد رقیب خان نے لوگوں کے مسائل حل کرنے،اراضی کے انتقالات، پڑتال، ریکارڈ مال میں شفافیت کیلئے جاندار اقدامات کا فیصلہ کیا ہے اورمحکمہ مال کے افسران و اہلکاران کوہفتہ وار کیمپ لگانے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

کشمیرکی غیر یقینی صورتحال: سیاحوں کی آمد میں 85 فیصد کمی، شعبہ شدید بحران کی زد میں

بھارتی کے زیر انتظام جموں‌کشمیر میں پچھلے سال کے مقابلے میں رواں برس وادی کشمیر میں ہونے والے سیاحوں کی تعداد میں 85فی صد کمی واقع ہوئی ہے۔ خبر رساں ادارے ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق اگرچہ ہر سال نومبر مزید پڑھیں

جموں‌کشمیر پیپلزپارٹی کا کنونشن نو دسمبر کو ہوگا، انتخابات کا شیڈول جاری

جموں کشمیرپیپلزپارٹی کامرکزی کنونشن نودسمبرکوراولپنڈی میں منعقدہوگا۔اس حوالے سے الیکشن کمشنرعاشق محمودسدوزئی ایڈووکیٹ،سیکرٹری الیکشن کمیشن خان امجدخان نے شیڈول جاری کردیاہے۔ صدر،سیکرٹری جنرل،چیف آرگنائزرکے عہدوں کے لئے باقاعدہ انتخابات کروائے جائیں گے شیڈول کے مطابق امیدواران اپنی درخواستیں 28نومبرسے قبل مزید پڑھیں

جموں‌کشمیر: ٹرانسپورٹ اور سرکاری اداروں‌میں سرگرمیاں‌بحال، جزوی ہڑتال بھی جاری

بھارتی زیرانتظام جموں کشمیر میں 112 دنوں سے جاری اضطرابی صورتحال میں ہفتہ کے روز بھی شہر سرینگر کے تمام علاقوں میں صبح کے وقت بھی بازار کلی طور پر بند رہے تاہم سڑکوں پر ٹرانسپورٹ بالخصوص نجی گاڑیوں کے مزید پڑھیں

پاکستان میں جعلی ادویات: اربوں کا منافع، ہزارہا جانوں کا ضیاع

جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو اردو کی ایک رپورٹ میں‌کہا گیا ہے کہ ماہرین کے مطابق پاکستان میں بھی جعلی ادویات سے ہر سال اربوں روپے کمائے جاتے ہیں لیکن ساتھ ہی یہ جرم ہزارہا انسانی جانوں کے ضیاع کا مزید پڑھیں

ترکی میں‌بین الاقوامی کشمیر کانفرنس:‌ کشمیر کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، ترک حکام

انقرہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ایک اہم سرگرمی کی میزبانی کر رہا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق بین الاقوامی کانفرس میں مسئلہ کشمیر کے حل پر بات چیت ہوئی اور ترکی کی اس حوالے سے خدمات پر توجہ مزید پڑھیں