داعش سے وابستہ 10 بھارتی جنگجوؤں نے افغانستان نے ہتھیار ڈال دیئے

افغانستان میں داعش سے وابستہ خواتین اور بچوں سمیت 10 بھارتی جنگجوؤں کے خاندان کے ارکان نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ان میں بیشتر کا تعلق کیرالا سے ہے ۔ ہتھیار ڈالنے والوں میں داعش کے جنگجو اور مزید پڑھیں

فسطائیت کو برداشت نہیں‌کر سکتے، طلبہ یکجہتی مارچ حقیقی طلبہ جدوجہد کا نقطہ آغاز ہوگا، التمش تصدق

جموں‌کشمیر نیشنل سٹونٹس فیڈریشن کے مرکزی ایڈیٹر عزم التمش تصدق نے کہا ہے کہ طلبہ یکجہتی مارچ دہائیوں کی سیاہ رات کے بعد طالب علموں میں اپنے بنیادی حقوق کے شعور کی بیداری کا نقطہ آغاز ثابت ہو گا. یونین مزید پڑھیں

جرمنی: گیارہ سالہ بچی کا 23 برس قبل ریپ اور قتل، کیس کی تفتیش کا آج تک جاری

جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کے مطابق جرمنی ميں ايک بچی کے ساتھ جنسی زيادتی اور اس کے قتل کے دو دہائیوں پرانے کيس کی چھان بين آج بھی جاری ہے۔ اب نئی حکمت عملی اپناتے ہوئے سينکڑوں مردوں کا مزید پڑھیں

سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی کال پر 29نومبر کو ملک گیر مظاہرے ہونگے، محنت کشوں کی تنظیموں کا بھی شرکت کا اعلان

سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی کال پر 29نومبر کو ملک گیر مظاہرے ہو رہے ہیں۔ لاہور، کراچی، راولپنڈی، حیدرآباد، کوئٹہ، ملتان اور دیگر شہروں کے علاوہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے شہروں مظفرآباد، راولاکوٹ، میرپور، ہجیرہ اور دیگر شہروں میں طلبہ مزید پڑھیں

سرینگر: سب جیل قرار دیئے گئے ایم ایل اے ہاسٹل میں‌پولیس چھاپہ، 11 موبائل فون برآمد، قائدین کا اہل خانہ کو ہراساں‌کرنیکا الزام

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیرکی پولیس نے ہفتہ کے روز سری نگر کے ایم ایل اے ہاسٹل کی تلاشی لی جہاں سیاسی رہنما نظربند ہیں پولیس نے کہا کہ انہوں نے وہاں سے 11 موبائل فون برآمد کئے ہیں۔ خبر مزید پڑھیں

میرپور: ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار بیرسٹرسلطان محمد چوہدری فاتح

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے تھری میرپور کے ضمنی انتخاب میں‌ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار بیرسٹر سلطان محمودچوہدری کامیاب ہو گئے ہیں. غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر:‌خواتین کی عصمت دری جنگی ہتھیار، تیس سال میں 11 ہزار خواتین کی بے حرمتی کی گئی

25نومبر کو دنیا بھر میں خواتین پرتشدد کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔بھارتی زیر انتظام جموں کشمیرمیں کشمیر ی خواتین بھارتی فوجیوں اورپولیس اہلکاروں کی طرف سے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کا شکار ہیں مزید پڑھیں

خواتین پر تشدد اور جنسی ہراس کے اعداد و شمار: خطرناک ممالک میں‌بھارت سرفہرست

25نومبر کو دنیا بھر میں خواتین پرتشدد کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ساؤتھ ایشین وائر نے پاکستان و بھارت میں خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات کی تعداد کا عمومی جائزہ لیا ہے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر فارن فنڈنگ کیس کیا ہے اور اس پر قانون کیا کہتا ہے؟

رپورٹ:‌ زبیر علی خان -(اردو نیوز، اسلام آباد) پاکستان میں حکمران جماعت تحریک انصاف کے (فارن فنڈنگ) مبینہ طور پر بیرون ملک سے حاصل ہونے والی رقم کا معاملہ ایک بار پھر زیر بحث ہے۔ حزب اختلاف کی جماعتوں نے مزید پڑھیں