شہریت ترمیمی قانون: بھارتی دارالحکومت میں‌ہنگامے پھوٹ پڑے، متعدد ہلاک و زخمی

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شہریت ترمیمی قانون کے مخالفین اور اس کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ بھارتی دارالحکومت دہلی کے متعدد علاقوں میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے مزید پڑھیں

عالمی شہرت یافتہ مارکسی دانشور، انقلابی رہنما ڈاکٹر لال خان ہم سے بچھڑ گئے، تدفین کل تین بجے ہوگی

عالمی شہرت یافتہ مارکسی دانشور اور انقلابی رہنما کامریڈ ڈاکٹرلال خان (ڈاکٹر تنویر گوندل) جن کا نام پاکستان سمیت دنیا بھر میں‌بائیں بازو کی سیاست میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے، آج مورخہ 21 فروری کو شام 7:00 بجے مزید پڑھیں

سنگین زمینی حالات میں‌رپورٹنگ: کشمیری صحافی فرانسیسی سالانہ انعام کا حقدار قرار

بھارت کے زير انتظام کشمير ميں انتہائی سخت حالات ميں اپنی صحافتی ذمہ دارياں پوری کرنے پر کشميری صحافی احمر خان کو سن 2019 کے ليے فرانس کے معتبر سمجھے جانے والے ’کيٹ ويب پرائز‘ کا حقدار قرار ديا گيا مزید پڑھیں

ہندو انتہاء پسند تنظیم کا تین کشمیری طلبہ کی زبان کاٹنے پر تین لاکھ روپے انعام کا اعلان

بھارت کی ایک انتہاء پسند ہندو تنظیم شری رام سینا نے پاکستان کی حمایت میں نعرے لگانے والے تین کشمیری طلبہ کی زبانیں‌کاٹ کر لانے والے شخص یا اشخاص کو تین لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے. یہ مزید پڑھیں

امریکی اراکین کانگریس نے کشمیری رہنماؤں کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہٴ بھارت سے صرف چار دن قبل امریکی کانگریس کے اراکین نے کشمیری رہنماؤں کی حراست پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کانگریس کے وفد نے بھارتی حکومت سے انہیں جلد ازجلد رہا کرنے کا مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر میں انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری، عمر شریف کی بیٹی کی موت ہو گئی

پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے نامعلوم مقام پر انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے. یہ انکشاف اس وقت ہوا جب پاکستان کے معروف مزاح نگار، اداکار عمر شریف کی بیٹی کی گردوں مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کشمیر میں ہاکی ایسوسی ایشن کی صدارت پونچھ کے حوالے کردی

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستانی زیر انتظام کشمیرکی مرکزی ہاکی ایسوسی ایشن کے نئے عہدیداران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف محمد آصف باجوہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد مشتاق خان مزید پڑھیں

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں‌متعدد سوشل میڈیا صارفین کے خلاف مقدمہ درج

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر سخت کارروائی کرتے ہوئے سائبر پولیس اسٹیشن کشمیر زون سرینگر نے مختلف سوشل میڈیا صارفین کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر مزید پڑھیں

علی گیلانی کے علاج کےلئے خصوصی ٹیم تشکیل، سرکاری ٹی وی سے خبریں دی جائینگی

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر انتطامیہ نے بزرگ علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی کے علاج کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دینے کی ہدایت دی ہے۔ خبر رساں ادارے ساوتھ ایشین وائر کے مطابق انتظامیہ نے اسکمز کے ڈائریکٹر مزید پڑھیں