بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے نصف عملہ کو واپس جانے کی ہدایت کردی

بھارت نے پاکستانی سفارت کاروں‌پر الزامات عائد کرتے ہوئے پاکستانی ہائی کمیشن سے کہا ہے کہ وہ اپنے عملی کی تعداد کم کر کے نصف پر لے آئے. بھارت کا الزام ہے کہ پاکستانی سفارتکار دلی میں‌سفارتی امور پر توجہ مزید پڑھیں

او آئی سی رابطہ گروپ کا کشمیر میں ڈومیسائل قوانین پر اظہار تشویش،بھارتی اقدامات کی مذمت

اسلامی ملکوں کی تنظیم (او آئی سی) کے رابطہ گروپ نے عالمی برادری اور بھارت پر بھارتی زیر انتظام کشمیر میں اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عملدرآمد اور انسانی حقوق کی فراہمی یقینی بنانے پر زور دیا ہے اس مزید پڑھیں

گلگت بلتستان انتخابات: نگران کابینہ منظور، میر افضل وزیراعلیٰ ہونگے

پاکستان کے زیر انتظام متنازعہ ریاست جموں کشمیر کے علاقے گلگت بلتستان میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے کامیابی کے ساتھ اپنی پانچ سالہ مدت مکمل کرلی، 24 جون کو گلگت بلتستان اسمبلی تحلیل ہوجائے گی اور حکومت مزید پڑھیں

موسمی حالات کا مقابلہ آسان: ایک ہی کپڑا سردیوں‌اور گرمیوں‌کیلئے موافق ہوگا

یونیورسٹی آف مانچسٹر کے سائنسدانوں نے اسمارٹ کپڑا بنایا ہے جو درجہ حرارت کے لحاظ سے خود کو ٹھنڈا یا گرم رکھتا ہے۔ اگر سردی زیادہ ہو تو یہ گرم ہوجاتا ہے اور گرمیوں کی صورت میں یہ کپڑا سرد مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر:‌24 نئے کرونا مریضوں‌کی تصدیق، 2 اموات کیساتھ مجموعی تعداد 22 ہوگئی

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید24 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی اور 02افراد کی کرونا وائرس کی وجہ سے موت ہوئی جبکہ122نئے افراد کے کرونا کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے اور02کرونا مزید پڑھیں

ترمیم میں ترمیم۔۔”آزاد جموں و کشمیر“

شفقت راجہ متنازعہ ریاست جموں کشمیر و لداخ کے پاکستانی زیر انتظام حصہ”آزادجموں وکشمیر یا آزادکشمیر“کا آئینی و انتظامی ڈھانچہ ہمیشہ ہی سے ایک نازک موضوع رہا ہے جسے دراصل حکومت پاکستان اور ”حکومت آزادکشمیر“ کے درمیان 1949میں طے پانے مزید پڑھیں