لیاری جنرل ہسپتال میں کالج سٹاف اور نرسنگ سٹاف کے مایبن تصادم، نرسز کا احتجاج

کراچی کے علاقے لیاری کے جنرل ہسپتال میں‌ بینظیر بھٹومیڈیکل کالج اور ہسپتال سٹاف کے مابین تصادم کے باعث جنرل ہسپتال لیاری میدان جنگ بن گیا. ڈاکٹرز اور نرسز نے کالج عملہ کی طرف سے تشدد کئے جانے پر احتجاج مزید پڑھیں