پاکستانی کشمیر: حکومت نے دوبارہ مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا،عیدالفطر تک پابندی عائد

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی حکومت نے ایک مرتبہ پھر مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے. محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 23 مارچ کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کو مزید پڑھیں