میرپور اور کوٹلی: پولیس حراست میں‌02 ملزمان کی مبینہ خود کشی……!

پاکستان کے زیرانتظام جموں‌کشمیر کے دو اضلاع میرپور اور کوٹلی میں‌پولیس حراست کے دوران دو ملزمان کی موت واقع ہو گئی ہے. پولیس کے مطابق دونوں‌ملزمان نے خودکشی کی ہے، تاہم دونوں‌ملزمان کے ورثاء نے پولیس پر قتل کا الزام مزید پڑھیں

آزاد پتن: دریائے جہلم میں‌چھلانگ لگانیوالے سکیورٹی گارڈ کی نعش تاحال نہ مل سکی

آزاد پتن پل سے دریائے جہلم میں‌چھلانگ لگا کر خودکشی کرنیوالے جامعہ پونچھ کے سکیورٹی گارڈ کی نعش تاحال نہیں‌مل سکی ہے. محمد شارف ولد محمد کمال خان مرحوم پاک فوج کے ریٹائرڈ اہلکار تھا، جو موجودہ وقت جامعہ پونچھ مزید پڑھیں

گلگت: کم عمر لڑکی کا مبینہ ریپ، ملزمان کی عدم گرفتاری پر والد کی خودکشی

گلگت میں کم عمر لڑکی کے ساتھ مبینہ ریپ کے ملزمان کی عدم گرفتاری سے دلبرداشتہ ہو کر لڑکی کے والد نے گلگت بلتستان اسمبلی کے سامنے خود کشی کرلی۔ متاثرہ لڑکی کے والد 50 سالہ نجیب اللہ نے گلگت مزید پڑھیں