احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا

لاہور ہائی کورٹ کی انتظامی کمیٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سزا سنانے والے جج ارشد ملک کو ملازمت سے برطرف کردیا جبکہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے مذکورہ فیصلے پر اظہار تشکر مزید پڑھیں

‌14ویں ترمیم کا مجوزہ ڈرافٹ کونسل کے اختیارات بحال، 12 نشستوں‌کے اضافے کی تجویز

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌نافذ العمل عبوری آئین 1974ء میں‌چودہویں‌ترمیم کے لئے مجوزہ ڈرافٹ تیار کر لیا گیاہے. کہا یہ جا رہا ہے کہ مجوزہ ڈرافٹ پاکستان کی وفاقی حکومت کے وزیر قانون فروغ نسیم کی سربراہی میں‌تیار کیا گیا مزید پڑھیں

صدارتی آرڈیننس:نیب سے پلی بارگین کرنیوالوں‌سے پابندی ختم، معذوروں‌کا کوٹہ ختم

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے نیب سے پلی بارگین کرنیوالے افراد کو کمپنیوں کا ڈائریکٹر مقرر کرنے پر پابندی ہٹانے اور کمپنیوں میں معذوروں کا دو فیصد کوٹہ ختم کرنے کیلیے صدارتی آرڈیننس جاری کردیا ہے۔ وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں

کشمیر ایک وحدت ہے:’تقسیم کی باتیں کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی’، ارشاد محمود

تحریک انصاف کے پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں‌کام کرنیوالی شاخ کے سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود نے کشمیر کی تقسیم کی باتوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست جموں وکشمیر ایک وحدت ہے اور اس کی تقسیم کی مزید پڑھیں

میرپور: ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار بیرسٹرسلطان محمد چوہدری فاتح

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے تھری میرپور کے ضمنی انتخاب میں‌ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار بیرسٹر سلطان محمودچوہدری کامیاب ہو گئے ہیں. غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر فارن فنڈنگ کیس کیا ہے اور اس پر قانون کیا کہتا ہے؟

رپورٹ:‌ زبیر علی خان -(اردو نیوز، اسلام آباد) پاکستان میں حکمران جماعت تحریک انصاف کے (فارن فنڈنگ) مبینہ طور پر بیرون ملک سے حاصل ہونے والی رقم کا معاملہ ایک بار پھر زیر بحث ہے۔ حزب اختلاف کی جماعتوں نے مزید پڑھیں

نوازشریف کو چار ہفتوں‌کیلئے بیرون ملک جانیکی اجازت، نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو چار ہفتوں کےلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے جبکہ نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا بھی حکم دے دیا ہے. ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی حکومت کا سیکرٹریز پر تکنیکی مشیر تعینات کرنے کا فیصلہ، بیوروکریسی میں ہلچل

پاکستان کی وفاقی حکومت نے امریکی نظامِ حکومت میں انڈر سیکریٹری کی طرز پر وفاقی وزارتوں کے اعلیٰ عہدوں پر بہترین قابلیت کے حامل پیشہ ور افراد کو تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ان عہدیداروں کو ’تکنیکی مشیر‘ کا نام مزید پڑھیں

حکمران جماعت کی تمام صوبائی تنظیمیں تحلیل، اندرون بیرون ملک انتیس ریجنز قائم

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے اسلام آباد سمیت پاکستان تحریک انصاف کی تمام صوبائی تنظیمیں تحلیل کر دی ہیں۔کور کمیٹی اور چیئرمین تحریک انصاف کی منظوری سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن مرکزی سیکرٹری جنرل عامر مزید پڑھیں