ملک گیرطلبہ ایکشن کمیٹی قائم: کشمیر ، گلگت سمیت ملک بھر میں 29 نومبر کو طلبہ یکجہتی مارچ منعقدہ کرنیکا اعلان

پاکستان کے شہر لاہور میں ملک بھر کی ترقی پسند طلبہ تنظیموں اور پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر و گلگت بلتستان کی ترقی پسند طلبہ تنظیموں کے دو روزہ گرینڈ اجلاس کے بعد ملک گیر طلبہ ایکشن کمیٹی قائم کر لی مزید پڑھیں

پیپلز نیشنل الائنس کے قافلے مظفرآباد پہنچ گئے، یونیورسٹی گراؤنڈ میں‌انقلابی ترانوں کی گونج

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کی ترقی پسند و قوم پرست تنظیموں‌کے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس کی کال پر اسمبلی سیکرٹریٹ مظفرآباد کی طرف احتجاج مارچ کے انعقاد کےلئے تمام اضلاع سے کارکنان کے قافلے دارالحکومت مظفرآباد پہنچ گئے ہیں. ہزاروں مزید پڑھیں

جموں کشمیر چھوڑ دو تحریک: بقاء کی جنگ ہر مظلوم کو لڑنی ہوگی

تحریر: التمش تصدق ایڈیٹر عزم جے کے این ایس ایف پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیرکی آزادی پسند اور ترقی پسند طلبہ تنظیموں اور عوامی پارٹیوں کا استحصالی نظام کی پیداوار سامراجی قوتوں کے خلاف عوامی قومی اتحاد(پیپلز نیشنل الائنس) کا مزید پڑھیں

مظفرآباد میں این ایس ایف کی انقلاب کشمیر کانفرنس و انتفادہ کشمیر کاررواں، پاکستان و کشمیر سے طلبہ قائدین کی شرکت

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ انقلاب کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے مطالبہ کیا کہ بھارتی مقبوضہ جموں کشمیر میں کرفیو، فوجی پابندیاں اور دیگر مظالم فوری بند کئے جائیں، کنٹرول لائن پر فائرنگ مزید پڑھیں

این ایس ایف کے زیر انتظام ”انقلاب کشمیر کانفرنس” پیر کو مظفرآباد میں‌ہوگی

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں سرگرم مارکسزم کے نظریات کی حامل طلبہ تنظیم ”جموں کشمیر این ایس ایف” کے زیر اہتمام انقلاب کشمیر کانفرنس پیر کے روز مظفرآباد میں منعقد کی جائیگی. کانفرنس میں پاکستان اور پاکستانی زیر انتظام مزید پڑھیں

لبریشن فرنٹ کا ”فریڈم مارچ“ چھ اکتوبر صبح گڑھی دوپٹہ سے روانہ ہوگا، روکنے کی صورت دھرنا دینے کا اعلان

کشمیری قوم پرست تنظیم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے یاسین ملک گروپ کے زیر اہتمام بھمبر تا سرینگر ”فریڈم مارچ“ کے شرکاء پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی نواحی تحصیل گڑھی دوپٹہ میں پہنچ گئے ہیں۔ قافلے گڑھی مزید پڑھیں

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا ”آزادی لانگ مارچ “کل سات ستمبر کو راولاکوٹ سے روانہ ہوگا، ہزاروں کی شرکت متوقع

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا ”آزادی لانگ مارچ “ سات ستمبر کو راولاکوٹ سے تیتری نوٹ کی جانب روانہ ہو گا۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولاکوٹ، جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن، نیشنل عوامی پارٹی ، سروراجیہ انقلابی پارٹی ، انجمن مزید پڑھیں

این ایس ایف کی ”انتفادہ کشمیر “تحریک کا آغاز: چھ سیمینارز، رابطہ مہم کے بعد مظفرآباد میں مرکزی کانفرنس ہوگی

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے باضابطہ طو پر انتفادہ کشمیر تحریک کا آغاز کر دیا ہے۔ انتفادہ کشمیر تحریک کے دوران جے کے این ایس ایف کے مرکزی اور ضلعی عہدیداران رابطہ مہم چلائیں گے، جامعات اور کالجز میں مزید پڑھیں

جموں‌کشمیر کی موجودہ صورتحال پر این ایس ایف کا پمفلٹ جاری کردیا گیا

اپنے اپنے پرچم لے کر نکلو مل کر وار کرو! برصغیر کی خونی تقسیم سے جنم لینے والا قضیہ اب ایک المیے کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ چار مختلف حصوں میں بھارت، پاکستان، چین میں تقسیم سابق شخصی ریاست مزید پڑھیں