مظفرآباد پریس کلب پر پولیس کا حملہ، صحافیوں‌نے کشمیر بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے مرکزی ایوان صحافت (پریس کلب) نے پاکستان کی طرف سے متعین دو لینٹ افسران چیف سیکرٹری مطہر نیاز رانا اور انسپکٹر جنرل پولیس صلاح الدین خان کی خدمت حکومت پاکستان کو واپس مزید پڑھیں