تفتان بلوچستان: غیر قانونی یورپ جانیکی کوشش میں 70 کشمیری و پاکستانی گرفتار

پاکستانی صوبہ بلوچستان کے ایرانی سرحد سے متصل ضلع چاغی کے شہر دالبدین میں‌ 72 کشمیری اور پاکستانی شہریوں‌کو گرفتار کیا گیا ہے. یہ شہری ایک مال بردار ٹرک میں‌سوار ہو کر غیر قانونی طریقے سے ایران کے راستےیورپ جانا مزید پڑھیں

افغان طالبان کا دورہ ایران: وزیر خارجہ سے ملاقات، افغان امن پر بات چیت

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے تہران میں طالبان رہنماؤں کے ایک اعلیٰ وفد سے ملاقات کی ہے۔ اس وفد کی سربراہی ملا عبدالغنی برادر کر رہے تھے۔ حالیہ کچھ عرصے میں طالبان رہنماؤں کا ایران کا یہ دوسرا دورہ مزید پڑھیں

ایران: 7 ہزار مظاہرین جیلوں‌میں‌ہیں، انجام کا فیصلہ بعد میں‌کیا جائیگا، نقوی حسینی

ایرانی پارلیمان کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان حسین نقوی حسینی نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے احتجاجی مظاہروں میں7 ہزار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ انتخاب نامی ویب سائٹ کی خبرمیں لکھا مزید پڑھیں

ایران میں‌جمعہ خوفناک زلزلہ:‌متعدد ہلاکتیں، سیکڑوں‌زخمی، عمارتیں منہدم ہو گئیں

ایران میں جمعہ آٹھ نومبر کو علی الصبح آنے والے طاقتور زلزلے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ یہ زلزلہ ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان میں آیا اور ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت پانچ اعشاریہ مزید پڑھیں

سعودی عرب اور ایران کی جنگ عالمی معیشت کی تباہی کے مترادف ہو گی، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے خبردار کیا ہے کہ سعودی تیل تنصیبات پر حالیہ حملوں کے بعد اگر دنیا مل کر ایران سے منسلک خطرات کا مقابلہ نہیں کرتی تو تیل کی قیمتوں میں ’ناقابلِ یقین مزید پڑھیں

اُمہ مانگے مور

محمد حنیف مصنف اور تجزیہ کار بچپن میں ہی ہمیں علامہ اقبال کے اس شعر کا رٹا لگوا دیا گیا تھا جس میں انھوں نے اپنا دوسرا خواب بیان کیا تھا۔ ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے نیل مزید پڑھیں

برطانوی تیل بردار جہاز کو آبنائے ہرمز سے قبضے میں لیا گیا، ایران

ایرانی پاسداران انقلاب نے برطانوی تیل بردار جہاز کو مبینہ طور پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر قبضے میں لے لیا۔ ایرانی خبرایجنسی تسنیم کی رپورٹ کے پاسداران انقلاب کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

‘یورپی ممالک کو اپنی سرزمین پر ایرانی جوہری میزائل گرنے کا انتظار ہے‘

اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے خبردار کیا ہے کہ جب تک ایران کے جوہری میزائل یورپی ممالک کی سرزمین پر نہیں گریں گے تب تک وہ نیند سے بیدار نہیں ہوں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی مزید پڑھیں