ملیحہ لودھی کو ہٹا دیا گیا، منیر اکرم اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب تعینات

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو ہٹانے اور ان کی جگہ سابق سفیر منیراکرم کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ سمیت دیگر ممالک میں سفیروں کی مزید پڑھیں

اُمہ مانگے مور

محمد حنیف مصنف اور تجزیہ کار بچپن میں ہی ہمیں علامہ اقبال کے اس شعر کا رٹا لگوا دیا گیا تھا جس میں انھوں نے اپنا دوسرا خواب بیان کیا تھا۔ ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے نیل مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان نے خراب کارکردگی والے وزراء کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ جن وزراء کی کارکردگی ٹھیک نہیں انہیں تبدیل کررہا ہوں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس مزید پڑھیں

کشمیر پر جنگ ہوئی تو پاکستان آخری حد تک جائیگا، عمران خان کا جنرل اسمبلی میں‌خطاب

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں کہا کہ بین الاقوامی برادری کو چاہیے کہ وہ ایک اعشاریہ دو ارب کی آبادی والی مارکیٹ کو خوش کرنے کی بجائے انڈیا کو مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی: عمران خان لنچ ٹائم میں خالی ہال میں‌تقریر کرینگے

وزیراعظم پاکستان عمران خان آج نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74ویں سیشن سے خطاب کریں گے۔ اقوام متحدہ کی ویب سائٹ کے مطابق عام مباحثے کا سلسلہ 24 سے 30 ستمبر تک چلنا ہے جبکہ عمران خان مزید پڑھیں

عمران خان کا کشمیر پر قوم سے خطاب: انڈیا، پاکستان کے درمیان ’ایٹمی جنگ کوئی نہیں جیتے گا‘

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انھیں خطرہ ہے کہ انڈیا کی حکومت جس طرح کے اقدامات کر رہی ہے، اس سے برِصغیر میں ایٹمی جنگ کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ پیر کے روز انڈیا مزید پڑھیں

اپوزیشن کے تحفظات نظر انداز، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کو وزیراعظم پاکستان نے چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان تعینات کر دیا

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت گلگت بلتستان کے جج راجہ شہباز خان کو چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان تعینات کردیا ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے گلگت بلتستان کونسل نے راجہ شہباز خان کی بطور چیف الیکشن مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان، دورہ امریکا کیلئے واشنگٹن روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکا کے تین روزہ دورے کے لیے واشنگٹن روانہ ہوگئے۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کمرشل پرواز کے ذریعے دورے پر روانہ ہوئے جو براستہ قطری دارلحکومت مزید پڑھیں