شیخ زید ہسپتال راولاکوٹ : مختلف شعبہ جات میں ایف سی پی ایس اور ایم سی پی ایس ٹریننگ کی منظوری دیدی گئی

کالج آف فزیشن اینڈ سرجنز پاکستان (سی پی ایس پی )نے شیخ زید ہسپتال راولاکوٹ (سی ایم ایچ)میںدو شعبہ جات میں ایف سی پی ایس کی چار سالہ ٹریننگ جبکہ چار شعبہ جات میںایم سی پی ایس کی دو سالہ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر:‌ کورونا کے خلاف لڑتے ڈاکٹروں کو فورسز کے تشدد اور رکاوٹوں‌کا سامنا

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌ کورونا وائرس سے نبرد آزما ڈاکٹروں‌اور صحت کے عملہ کو بھارتی فورسز کی جانب سے سکیورٹی چیک پوسٹوں پرتلاشیوں، توہین، تذلیل اور تشدد کا سامنا کرنا پڑرہا ہے. ڈاکٹرز نے سکیورٹی فورسز کا ڈاکٹرز کو مزید پڑھیں