پاکستانی کشمیر:باشندہ ریاست (درجہ سوم) سرکاری ملازمت کا اہل نہیں،3تقرریاں منسوخ کرنیکی تحریک

پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے ضلع میرپور میں تین اساتذہ کی تقرریاں منسوخ کرنے کےلئے تحریک کر دی ہے۔ یہ تقرریاں اساتذہ کے باشندہ ریاست سرٹیفکیٹ درجہ سوم ہونے کی وجہ سے منسوخ کرنے کی تحریک کی گئی مزید پڑھیں